نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ میں اپنے اس مراسلے کے لیے معافی مانگوں کہ میں نے شکیل صاحبان کی ہیٹ ٹرک نہیں ہونے دی۔ شاید کوئی تیسرے شکیل صاحب بھی ہوں محفل میں، وعلیکم السلام
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ پرانی بات بھی نہیں ہے۔ جو گوگو پان مصالحہ کا ایڈ چلتا تھا ٹی وی پر دادی جی کے پان دان سے کھاتے تھے ہم پان اب نیا زمانہ آیا اپنے ساتھ گوگو لایا پان کے ذکر سے اچانک یاد آ گیا وہ ایڈ
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہاں ہے اس خوشی کے موقع پر؟ اس کو بھی بلایا جائے تا کہ سب کو چائے بھی پلائی جا سکے
  4. ع

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    مسلمانوں کے بارے میں میں سمجھ رہا تھا کہ شاید اس طرح بھی کہیں استعمال کیا جاتا ہو! مگر اب دیکھنے پر معلوم ہوا کہ اس کا تلفظ آپ نے غلط کیا ہے۔
  5. ع

    نہیں ہے شرم تھوڑی بھی ہمارے حکمرانوں میں

    شاید یہ ایک مسلسل غزل ہے، اس صورت میں بھی میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آخر یہ سب خطاب کس کے ساتھ کیا جا رہا ہے، اگر کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ ہے تو کچھ اشعار ایسے ہیں جو دعایہ ہیں، اور کچھ میں تعریف نظر آتی ہے، مطلع کے بعد انہیں مخاطب کر لیا جائے جن کے ساتھ خطاب ہے تو وضاحت کی خامیاں دور ہو سکتی ہیں،...
  6. ع

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    کہیں جگہ 'کبھی' لائیں، مجھے نہ جانے کیوں 'بھول نہ جانا' درست معلوم ہوتا ہے، بھلا نہ دینا ہی اگر چل سکے تو دوسرے مصرع میں بھی 'وفا' کے ساتھ 'دغا' فٹ بیٹھتا ہوا معلوم نہیں ہو رہا، محبتوں میں دغا شاید چل جائے خاص بات نہیں ہے کوئی شعر درست ہے واضح نہیں ہے، کیا کہنا چاہتے ہیں یہ صاف ظاہر نہیں ہو...
  7. ع

    وفا کسی کی بھلا نہ دینا

    باقی اشعار کیا درست سمجھ رہے ہیں؟ انہیں بھی پیش کیا جائے اصلاح کے بعد تو بہتر ہے پہلے شعر کا پہلا مصرع اچھا نہیں لگ رہا جو تیری خاطر بنا لیا ہے، ایک سوال یہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ آشیانہ بنانا کیا ٹھیک رہے گا؟ ورنہ دوسرا مصرع یوں کیا جا سکتا ہے وہ گھر ہمارا جلا نہ دینا دوسرے شعر میں "ملاپ" اچھا...
  8. ع

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    وہ میں ہی تھا کہ جس نے رسمِ وفا نبھائی چھوڑا نہ ساتھ تیرا چھوڑی سبھی خدائی ------------- سبھی خدائی میں 'سبھی' بھرتی کا لگ رہا ہے، چھوڑی مگر خدائی۔ کیا جا سکتا ہے تیرے بغیر میری ہے زندگی ادھوری مجھ کو نہیں گوارہ اِک پل کی بھی جدائی -----------پہلا مصرع مجھے مجہول سا لگتا ہے، انداز بیان کچھ...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب یوٹیوب پر خبر نظر سے گزری تو اعتبار ہی نہیں آ رہا تھا مجھے تو
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شایدآج بھی بارش ہو،۔۔ کچھ امکان تو نظر آ رہے ہیں آج بارش کے یہاں، وعلیکم السلام!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی تدوین کے ساتھ ایک نہیں دو مرسلے!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکی ہوئی ہے الٹی گنگا، یہ ایک مراسلہ ایک لہر تو پیدا کرے گا ہی !
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبل کمبل لینا پڑا مجھے جون میں بھی، یہاں لاہور میں کچھ بارشوں کی وجہ سے پچھلے دنوں موسم الحمد للہ واقعی ٹھنڈا ہو گیا تھا، رات کو تو مزید ٹھنڈ ہو جاتی تھی، اب دوبارہ گرمی شروع ہو گئی ہے، یہاں قرطبہ چوک ہے ایک لاہور میں جیل روڈ کے پاس، وہاں کسی نے ایک بڑا سا بینر لگایا ہوا تھا کہ مائنس دس ڈگری...
  14. ع

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    جب میں اپنے مشورے اس غزل پر لکھ رہا تھا تو ایک نوٹیفیکشن ملا تو تھا مراسلے کا، مجھے اندازہ بھی تھا کہ بھائی شکیل احمد خان23 نے شاید اصلاح کی ہو، خیر اب ارشد چوہدری بھائی کے پاس ماشاء اللہ کافی باتیں جمع ہو گئی ہوں گی اس غزل کی اصلاح کے لیے
  15. ع

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی

    ثابت ہے جرم میرا میں نے وفا نبھائی چھوٹے نہ ساتھ تیرا چھوٹے بھلے خدائی -----------وفا تو یوں ہی نبھاتے رہنے کا نام ہے، تو وفا نبھائی بے معنی نہیں ہو جائے گا؟ "جرم میرا" میں تنافر بھی ہے تیرے بغیر اپنی ہے زندگی ادھوری منظور اب نہیں ہے تیری ہمیں جدائی ------------الفاظ کی نشست اچھی نہیں لگ رہی،...
  16. ع

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو پھر یاد آ رہا ہے ----------قافیہ مجھے بھی درست ہی لگتا ہے، حرف روی کے بھول بھلیے میری سمجھ میں بھی نہیں آتے البتہ مطلع ابھی بھی گڑبڑ کا شکار ہے دوسرا مصرع کیونکر وہ بھول کر بھی، پھر یاد.... اب کس لیے وہ مجھ کو، پھر یاد.... یا اس طرح کا...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کی طرح الحمد للہ، آپ سنائیں؟ وعلیکم السلام
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں گرمی ہے وہاں ہی شربت چلے گا، یہاں ہمارے شہر میں تو الحمد للہ موسم ٹھنڈا ہے کل رات سے!
  19. ع

    جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے

    بہت خوب ارشد بھائی ماشاء اللہ یہ غزل پہلی غزلوں کی نسبت بہت بہتر معلوم ہوتی ہے جس کا خیال دل میں ہلچل مچا رہا ہے سالوں کے بعد مجھ کو وہ یاد آ رہا ہے ----------- دوسرے میں پھر، آج، اب جیسے الفاظ کی معنویت درکار ہے، شکیل احمد خان23 کا مجوزہ مصرع بحر میں نہیں لگ رہا۔ جب خیال ہلچل آلریڈی مچا رہا...
Top