نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لیجیے میری حاضری بھی قبول کیجیے اور تمام السلام علیکم کہنے والوں کو وعلیکم السلام اور نئے آنے والوں کو السلام علیکم
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ان میں سے بسکٹس ہی ہوں گے طاقت ور غذا!
  3. ع

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    مجھے تو قوافی غلط لگ رہے ہیں، پہلے مصرع میں کسی طرح مجرد کیا، آ، سا، وغیرہ آئے تو رہتا، مرتا وغیرہ چل جائیں گے بھائی شکیل احمد خان23 بھی میرے خیال میں غلط قافیہ کر رہے ہیں!
  4. ع

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے

    سدا ظلم انسان سہتا نہیں ہے بغاوت کئے بن وہ رہتا نہیں ہے --------مطلع میں ایطا ہے جیسا اشرف علی نے نشاندہی کی ہے مزید، دوسرے مصرع میں 'یہ' کا محل معلوم ہوتا ہے بہادر نہیں اس کو بزدل ہی جانو جو سچ بات لوگوں کی سنتا نہیں ہے --------دونوں طرح ٹھیک ہے، شکیل صاحب کا مشورہ بھی اور آپ کا شعر بھی وہ...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کہ شادی بیاہ کے ذکر سے آپ کا دھیان اس طرف گیا ہو، لیکن ہمارا کام لیڈیز فینسی جوتوں کا ہے جو شادی بیاہ پر پہنے جاتے ہیں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق تو نہیں پڑنا تھا اگر غین کا غبارہ بنا کر اڑا دیتی آپ سیدھی گنگا میں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے کہ وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا نصیب ہوا، وعلیکم السلام
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگوں کے پاس پیسے بھی کم ہو گئے ہیں شاید، لیکن اصل میں ان دنوں ہمارا مندا ہوتا ہے، اس بار کچھ زیادہ ہے سیاست کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے۔ ورنہ قربانی سے پہلے بھی کچھ کام ہوتا رہتا تھا، نومبر دسمبر میں شادی بیاہ کا سیزن پھر شروع ہو جاتا ہے تو ماشاء اللہ کام بھی ٹھیک ہو جاتا ہے، یہ ہر سال ہی رہتا ہے...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے کاروبار کی طرح ان دنوں یہ لڑیاں بھی ٹھپ ہیں!
  10. ع

    کروں بات سچی یہ جرئت ملی ہے

    کروں بات سچی یہ جراٰت ملی ہے مجھے میرے رب سے یہ عادت ملی ہے -------- قادری صاحب کی بات میں دم ہے، عادت ملنا عجیب لگ رہا ہے، فطرت ملی ہے شاید قبول کر لیا جائے نہیں کچھ خبر کب مجھے موت آئے گنہ بخشوانے کی مہلت ملی ہے ----------ٹھیک مجھے مطمئن دل دیا میرے رب نے ملا چین دل کو ہے راحت ملی ہے...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم کا جواب تو وعلیکم السلام ہی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن بھی گرمیوں کے ہیں تو دھوپ سے بچنے کی بھی کوشش ہونی چاہیے
  13. ع

    بے وفائی تری اور تیرے ستم

    'میرا یوں' میں الفاظ آگے پیچھے کر کے دیکھیں، مجھے 'یوں میرا' بہتر لگ رہا ہے اس کے بھی دوسرے مصرع میں الفاظ کی نشست اچھی نہیں لگ رہی۔ تیری جانب ہی اٹھنے لگے تھے.…. بھی ایک آپشن ہے آکے سنتا مری داستان الم بہتر تھا تیرا تھا کا محل معلوم ہوتا ہے، مگر محبت پر کیسا ظلم و ستم؟ جس کو بھلایا گیا ہے اس...
  14. ع

    بے وفائی تری اور تیرے ستم

    شکیل صاحب کی اصلاح خوب ہے میں بس اس شعر کو قابل قبول سمجھ رہا ہوں تیری نظروں میں آیا بلاوا نظر خود کو جانے سے پھر روک پائے نہ ہم ----------
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنانے کی ذمہ داری کس کی ہے سیما علی آپا وہاں؟
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتا نہیں اب ثمرین کو چائے بنانے کے علاوہ مراسلے لکھنا بھی پسند آتا ہے کہ نہیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے بھی اس دعا پر آمین
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی باری تھی اور میں نے مراسلہ لکھ دیا!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق تو یہی بنتا ہے کہ ایسا ہی کیا جائے، ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار بار بھی آپ السلام علیکم کہیں تو ہم ان شاء اللہ چاروں بار وعلیکم السلام کہیں گے
Top