نتائج تلاش

  1. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    بات مانیں گے فقط اس کی جو اچھی ہو گی غیر مقبول حکومت کی اطاعت کیسی ----------- بری حکومت بھی مقبول ہو سکتی ہے، کچھ اور لفظ لائیں دوسرے مصرع میں مقبول کی جگہ ہو خطا مجھ سے اگر مان لیا کرتا ہوں جب کوئی جُرم نہیں ہے تو ندامت کیسی --------یا جب مرا جرم نہیں ہے تو ندامت کیسی -----------اس میں تو...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی سنا ہے کہ شکر ادا کرتی رہی ہے کہ زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی خبر نہیں سنی
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم
  4. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی جن کو چاہا ہی نہیں ان سے محبّت کیسی ------- مطلع اگرچہ دو لخت لگ رہا ہے مگر مطلع ہونے کی وجہ سے دو لختی قبول کی جا سکتی ہے جو سمجھتے ہی نہیں دوست ہیں غیروں جیسے جب وہ اپنے ہی نہیں ان سے رقابت کیسی ---------- غیروں جیسے، غیر واضح ہے جو سمجھتے نہیں اوروں کی طرح...
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر رہتا ہے مجھے تو چالان کا، ہیلمٹ ساتھ ہی رکھتا ہوں، بہت سختی کی ہوئی ہے اس معاملے میں ٹریفک پولیس نے
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے یہاں تو جیسے پھر سردی کا موسم آ گیا ہو، ایک دو دن بارشیں ہوئی ہیں اور ہوائیں چل رہی ہیں اب ٹھنڈی
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن گُلِ یاسمیں آج کل کہیں مصروف تو نہیں!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کرتے ہوں گے کبوتر باز حضرات بھی جب ان کا کبوتر بھی اپنی چھت پر واپس بیٹھتا ہو گا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ ہی یہاں میرے حصے میں آئی ہے، سیدھی گنگا میں ظلم لکھ کر بھگتایا اور یہاں ظالم، ایک ہی قبیل کے دو الفاظ
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو اپنی ہی جان پر کرتا ہے انسان کسی کی دل آزاری کر کے، دوسروں کا کچھ نہیں جاتا، اللہ ان کی تکلیف دور فرما دیتا ہے
  11. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    جزاک اللہ خیر بابا، جس طرح آپ ماشاء اللہ اصلاح فرماتے ہیں وہ میں تو کیا شاید اور کوئی بھی نہ کر سکے، میں تو بس جو سمجھ میں آتا ہے وہ لکھ دیتا ہوں، اس طرح مجھے یہاں کچھ لکھنے کا موقع مل جاتا ہے اور سیکھنے کا بھی الحمد للہ
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جانے اب شمشاد بھائی یہاں کیوں نہیں آتے، ایک وقت تھا کہ وہ بھی ہماری طرح انہی لڑیوں میں گھوما کرتے تھے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہین ہو کوئی شخص یا مجھ ایسا ناسمجھ، کبھی کبھی کچھ چیزوں کی سمجھ واقعی نہیں آتی! "ڈیوڑھی" پنجابی میں بہت استعمال ہوتے ہوئے سنا ہے۔ مجھے تو پنجابی کا ہی لفظ لگتا ہے!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے یہ بتائیں کہ یہاں کیا 'ٹوپی ڈرامہ' ہو رہا ہے؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی طرح زبان چلا کر اگر جھوٹ نہ بولوں تو شاید La Alma پہلی بار تشریف لائی ہیں ان لڑیوں میں! وعلیکم السلام
  16. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    'لیکن نشانیاں' میں تنافر ہو گا یہ بات لکھنے سے رہ گئی، اور کسی طرح کوشش کر لیجیے گا
  17. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    یونہی رہے گی روز، مصرع عدم روانی کا شکار ہے، ملتے رہیں گے یونہی سدا آج کی طرح۔ یہ بھی صرف مثال کے لیے ہے، میں خود بھی اس مصرع سے مطمئن نہیں ہوں دلکشا، اگر قبول کر بھی لیا جائے تو 'کتنی ہیں' کا ٹکڑا بدلنے کی ضرورت ہے، دو لختی کا بھی احساس ہے اس شعر میں ہو کر جدا یوں آپ نے تنہا کیا مجھے ہوتے...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو یہی خوب ہے لیکن ہم بچوں کو بزرگوں کا ایسا کرنا شرمندہ کرتا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا بھی کریں کہ لڑی کی رونقیں بحال ہو جائیں
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا موسم تو ہمیشہ رہتا ہے، سردی ہو یا گرمی۔
Top