نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو کا بھی نہیں معلوم اور لاہور کے بچت بازاروں کا حال بھی نہیں جانتا، الحمد للہ کام وغیرہ میں مصروف رہتے ہیں، ویسے بھی خریداری کے لیے ہم لوگ بچت بازار میں بہت کم جاتے ہیں، اتوار بازار لگتے ہیں یہاں (جنہیں شاید بچت بازار ہی کہا جائے گا)، ان میں بھی جانا نہیں ہوتا
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چکروں میں پڑ جاتے ہیں ہم لوگ، ورنہ عبادات تو ہماری ہی بھلائی کے لیے ہیں سب، شاید ہی کوئی ایسی عبادت ہو جس میں انسان کو نفع نہ پہنچتا ہو!
  3. ع

    غزل (برائے اصلاح)

    خورشید بھائی! صرف دو تین مصرعوں میں کچھ تبدیلی کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے کسی چرا غ میں ہے روشنی نہیں باقی، میں 'ہے' کی جگہ 'اب' بہتر رہے گا جھُکا نہیں ہے کبھی اور جھُک نہ پائے گا سوائے تیرے خدا عاجزی سے سر میرا // اس شعر کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے، کہیں پہلے میں 'غیر کے آگے' یا 'کسی اور کے...
  4. ع

    میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا

    میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا تو ہی میرا ہے دنیا میں اک آسرا ----------ٹھیک ہو گیا ہے مجھ کو جو بھی ملا تیرے در سے ملا -------یا مجھ کو جو کچھ ملا تیرے در سے ملا کون دینے پہ قادر تھا تیرے سوا ---------دوسرا متبادل ٹھیک ہے جو بھائی شکیل احمد خان23 کا مشورہ ہے دل کی دھڑکن ترا نام لینے لگی...
  5. ع

    میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا

    میں ہوں بندہ ترا تُو ہے میرا خدا تُو مرا اس جہاں میں فقط آسرا ------------- دوسرا مصرع رواں نہیں ہے، تو ہی میرا ہے دنیا میں اک آسرا مجھ کو جو بھی ملا تیرے در سے ملا کون دینے پہ قادر ہے تیرے سوا ---------دوسرے میں 'قادر تھا' کا محل معلوم ہوتا ہے، اگر پہلا مصرع، مجھ کو جو بھی ملے تیرے در سے ملے،...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک نیا سلسلہ بھی اس کے ساتھ شروع ہوا چاہتا ہے وعلیکم السلام
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین سے برف اٹھا ٹھا کر بچے برف والے گولے بناتے رہے ہوں گے!
  8. ع

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    ظلم کرنے کی جہاں پر بھی اجازت ہو گی جان لوگوں کی وہاں کیسے سلامت ہو گی -------- مجھے تو 'جہاں سب کو' بہتر اور رواں لگ رہا ہے 'پر بھی' کی جگہ! وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا دوسری بار تمہاری نہ حکومت ہو گی -----------خطاب کس سے سے ہے یہ واضح نہیں لگ رہا، فی الحال تو یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ...
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدمہ ہو گا اب بھی بھائی شمشاد کو طوطوں کے اڑ جانے کا
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نو روزے ان شاء اللہ ٹھنڈے گزر جائیں گے، ایسا لگتا ہے، آخری عشرہ شاید گرم گزرے
  11. ع

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی -------- کسی جگہ کا ذکر بھی لائیں، مثلاً ظلم کرنے کی جہاں، اور اسی طرح مصرع ثانی میں تبدیلی کی جائے گی، "ہرگز بھی" میں "بھی" بھرتی کا لگ رہا ہے وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی...
  12. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    ہو گئے ہم پہ مسلّط ہیں لٹیرے غاصب جن کو مانا ہی نہیں ان کی اطاعت کیسی --------- یہ لٹیرے کیسے، اور جن کو لائے ہی نہیں، درست رہے گا مجھ پہ اوروں کی خطائیں تو نہ ڈالو یارو جب مرا جرم نہیں اس پہ ندامت کیسی -----------جرم نہیں ہے تو ندامت، بہتر تھا اس مصرع سے ایک شازش سے بنائی ہے حکومت تم نے تم...
  13. ع

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    میں ان شاء اللہ بعد میں دیکھتا ہوں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہو رہا ہے اس لڑی کے ساتھ، کل سے لے کر اب تک یہاں ایک بھی مراسلہ نہیں کیا گیا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے پر ہی پتا چلے گا کہ گُلِ یاسمیں کس وقت کی بات کر رہی ہیں
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ اس بار آموں کی قیمتیں بھی زیادہ ہوں، ہر چیز کی قیمت تو بڑھی ہوئی ہے ان دنوں، مگر پھر بھی سب چلتا ہی جا رہا ہے الحمد للہ
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا تھا رات کو ڈبل کمبل اوڑھنا، دو چار دن کی بارشوں سے موسم بہت ٹھنڈا ہو گیا ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھڑیاں جو چلتی رہتی ہیں، ویسے یہ سادہ سا سوال کافی مشکل لگتا ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے کہ میں تو خیریت سے ہوں، اور سب کی خیریت کے لیے دعا کرتا ہوں!
  20. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    جبکہ منطور نہیں ان کی حکومت ہم کو ---------یا ہم نے مانا ہی نہیں ان کو تو حاکم اپنا غیر مقبول حکومت کی اطاعت کیسی ------------ جس کی بنیاد ہی ظلم پہ رکھی جائے، ایسی بد بخت حکومت کی اطاعت کیسی دونوں مصرعوں کا آپس میں ربط ضرور دیکھ کیا کریں، کچھ باتیں ہمارے ذہن میں تو ہوتی ہیں مگر ہم انہیں الفاظ...
Top