نتائج تلاش

  1. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    شکریہ آپ کا فاخر بھائی۔ مطلع میں میرا خیال ہے کہ اس چیز کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے، اگر زمانہ اور وا نہ کر دیا جائے تو بقیہ اشعار میں 'نہ' ضروری ہو گا، مزید اگر اس میں کسی قسم کی قباحت ہوتی تو اوپر بابا (الف عین) کا مراسلہ موجود ہے، جو اس کی نشاندہی فرما چکے ہوتے!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سبحان اللہ
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو شاید بہت زیاد فروٹ چاٹ بنا رہی ہو گی، جو اتنی زیادہ مصروف ہے!
  4. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    بہت شکریہ آپ کا راحل بھائی زمانہ میں نے دونوں طرح مستعمل دیکھا ہے، درست تو مجھے بھی زمانہ ہی لگتا ہے مگر قافیہ کو کھلا رکھنے کے لیے میں نے زمانہ کو زمانا لکھا ہے، میرا خیال ہے کہ زمانہ لکھنے سے قافیہ غلط ہو جائے گا ، باقی اشعار کا جن میں سیانا وغیرہ شامل ہیں بہت شکریہ آپ کا جزاک اللہ خیر
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشی کی بات یہ ہے کہ مجھے خ کو بھگتانے کے لیے بات مل گئی ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے ہی جا رہے ہیں الحمد للہ، مہنگائی کے باوجود بھی سب کچھ ماشاء اللہ چل ہی رہا ہے
  7. ع

    بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا

    تجھ سے اپنے ہے گناہوں کو چھپانا مشکل ہاں زمانے سے مگر ان کو چھپا دے مولا --------'اپنے ہے' الفاظ کی ترتیب اچھی نہیں، تجھ سے ہے اپنے.... بہتر رہے گا دل میں لوگوں کے لئے پیار ہو میرے ہر دم مجھ کو انداز محبّت کے سکھا دے مولا ------------تیرے بندوں کے لیے ہی بہتر تھا، صرف الفاظ کی ترتیب بدل لیتے،...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ثابت قدم رکھے اور ایک دوسرے کے ساتھ محبت سے پیش آنے کی توفیق عطا فرمائے
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آج افطار میں کیا کیا ہے سیما علی بہن
  10. ع

    بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا

    بھوک دنیا کی مرے دل سے مٹا دے مولا مجھ کو اپنی تُو عبادت میں لگا دے مولا ----------پہلی بات تو یہ ہے کہ مجھے ردیف 'یارب' زیادہ بہتر لگ رہی ہے، دوسرے میں 'تُو' کی جگہ اگر 'ہی' کر لیا جائے؟ تجھ سے اپنے میں گناہوں کو چھپاؤں کیسے میرے عصیان کو دنیا سے چھپا دے مولا --------- تجھ سے میں اپنے...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعہ یہ ہے کہ موسمی تبدیلیاں دنیا بھر میں نظر آ رہی ہیں، مجھے شہر کا نام تو نہیں یاد آ رہا مگر یوروپ کے ہی کسی شہر میں ایک جھیل جو اس شہر کی شہرت کا سبب بھی ہے۔ خشک ہو گئی ہے، ایسی خبر نظر سے گزری تھی
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے عاطف بھیا کا اس لڑی میں بھی حاضری لگانا، بہت غیر حاضریاں نظر آ رہی ہیں بھائی عاطف کی۔ آج رجسٹر دیکھنے پر
  13. ع

    ماہِ رمضان میں بڑھ چڑھ کے عبادت کر لو@الف عین،عظیم،شکیل احمد خان23،محمد عبدالرؤوف،شاہد شاہنواز

    رب کی جانب سے ہے توفیق ضروری لیکن اپنے کردار کی کچھ تم بھی حفاظت کر لو ----------- شکیل احمد خان23 صاحب کا تجویز کردہ پہلا مصرع بہتر ہے، لیکن مجھے دوسرا مصرع آپ کی ہے اچھا لگ رہا کہ اگر روزے کی ڈھال سے حفاظت کی جائے تو سارا سال روزے نہیں رہتے! ہاں، اگر ماہ رمضان میں ایسی توفیق مانگی جائے مصرع...
  14. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    بہت شکریہ احمد بھائی جزاک اللہ خیر بابا
  15. ع

    یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا

    ایک غزل کہنے کی کوشش کی تھی کل رات، اب موقع مل سکا ہے کہ یہاں پوسٹ کر سکوں، شاید کچھ اشعار کسی قابل ہوں، ملاحظہ فرمائیں! یوں تو اِس راہ میں زمانا ہوا ہے سفر کیا یہ مجھ پہ وا نہ ہوا ہر کوئی عشق عشق کرتا ہے کھیل شاید یہ اب پرانا ہوا یا مجھے عقل آ رہی ہے ذرا یا میں کچھ اور بھی دوانہ ہوا...
  16. ع

    ماہِ رمضان میں بڑھ چڑھ کے عبادت کر لو@الف عین،عظیم،شکیل احمد خان23،محمد عبدالرؤوف،شاہد شاہنواز

    سب مہینوں سے ہے رمضان مہینہ افضل دس گنہ اجر کمانے کی تجارت کر لو -----------رمضان کا تلفظ میرا خیال ہے کہ رمَضان ہے، بابا (الف عین) کا انتظار کر لیجیے یا دوسرے بھائیوں سے بھی رائے لے لیجیے کہ وہ کیا کہتے ہیں، مزید یہ کہ تجارت فٹ نہیں بیٹھ رہا حق کی آواز تشدّد سے دبانے والو سچ کو سننے کی ذرا تم...
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آخری عشرہ کے روزے کچھ سخت ہوں، ابھی تو بارشوں نے موسم ٹھنڈا کیا ہوا ہے یہاں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ رہا وجی بھیا کو ہمارا وعلیکم السلام!!!!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو بھی یاد کر لینا چاہیے موقع ملتے ہی
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیچھے بھی رہ جاتی ہو گی دوسری لڑیوں سے!
Top