نتائج تلاش

  1. ع

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا

    مجھ کو کیا ہے آپ نے چاہت سے آشنا میری دعا ہے آپ بھی اس میں ہوں مبتلا --------- مجھ کو جو کر دیا ہے محبت سے.… میرا خیال ہے کہ بہتر رہ جائے گا جیسے ملے ہیں آج یوں ملتے رہیں گے ہم چلتا رہے گا پیار کا ایسے ہی سلسلہ ------- یوں کی جگہ یونہی کسی طرح لائیں، میری نظر میں آپ ہی سب سے حسین ہیں...
  2. ع

    وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں

    بہت شکریہ بھائی راحل آپ کے تبصرے کا تین مصرعوں میں جو تنافر ہے اس کا مجھے غزل کہتے ہوئے بھی احساس تھا، لیکن افسوس کہ اس وقت بھی اس سے بچا نہیں گیا اور اب بھی کوئی متبادل سمجھ نہیں آ رہا، تعقید کہاں ہے اس کی آپ نے وضاحت نہیں کی! آخری شعر میں "اچھے سے" تو میں بھی حیران ہوں کہ واقعی اتنا ناگوار...
  3. ع

    وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں

    غزل وہ کون ہے کہ کبھی سامنے بھی آتا نہیں مگر جو دیکھو تو آنکھوں سے دور جاتا نہیں ہزار جگہوں پہ دل کو لگا کے دیکھ لیا مجھے اب اس کے سوا اور کچھ بھی بھاتا نہیں بس اک رضا ہے جو اس کی، مجھے وہ ہے مطلوب! جز اس کے اور تو میرا کچھ اس سے ناتا نہیں نہ جانے کیا ہے کہ دنیا کے عیب دیکھتا ہوں کسی بھی...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے سلام پھر کلام، یہ بھی شاید اردو کا محاورہ ہے ایک
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے، سب کی روٹین بدل جائے گی، اللہ کرے کہ رمضان کے بعد بھی وہی سر پر ٹوپیاں رہیں جو رمضان میں نظر آتی ہیں!
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہا میرا بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوت برداشت بڑھ جاتی ہے شاید، سب ڈر خوف دور ہو جاتے ہوں گے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر یہ سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے میں بھی وعلیکم السلام کہتا ہوں اور بعد میں آنے والوں کو السلام علیکم
  9. ع

    سب کو خدا کی ذات کی رہتی ہے جستجو

    سب کو خدا کی ذات کی رہتی ہے جستجو اس کی علامتیں ہیں نگاہوں کے روبرو --------- علامتیں کی جگہ نشانیاں بہتر محسوس ہو رہا ہے، اس کے علاوہ اگر 'جس کی نشانیاں' کر دیا جائے تو کیا ٹھیک نہیں رہے گا؟ کرتا ہے ٖفضل سب پہ وہ اتنا رحیم ہے رکھتا ہے آدمی کی وہ دنیا میں آبرو ---------- پہلے مصرع میں گنہگاروں...
  10. ع

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا

    دوسرے شعر کا پہلا متبادل ٹھیک لگ رہا ہے، روپ بدلنے والا شعر اور محبت کے دشمن والا شعر تقریباً ایک ہی مفہوم ہے، ان دونوں میں سے 'ہمیشہ دشمن' والا رکھ لیں۔ اپنے محبوب کو دل سے نہ بھلانا ہرگز اس کی یادوں کو سدا دل میں بسائے رکھنا -----------یا اس کے آنے کی سدا آس لگائے رکھنا ۔۔۔ اس کا پہلا متبادل...
  11. ع

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا

    دل کو دنیا کی محبّت سے بچائے رکھنا خود کو اللہ کی عبادت میں لگائے رکھنا -------- خود کو ہر لمحہ... بہتر ہو گا تم سے سیکھیں گے سبھی لوگ محبّت کرنا پیار کا علم زمانے میں اٹھائے رکھنا -----------علم کے بارے میں بابا (الف عین) فرما چکے ہیں لوگ ملتے ہیں یہاں دوست تمہارے بن کے دل کی باتوں کو سدا ان...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور طوطا ادھر ادھر کی خبریں بھی رکھتا ہو گا۔ صرف فال ہی نہیں نکالتا بیچارہ
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہ وجی بھائی کے سلام کا جواب دینا نصیب ہوا، وعلیکم السلام
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی شاید دو کی جگہ اب ایک ہی جوتی خریدتی ہو گی، اسی طرح دوسرے کسٹمرز بھی ہیں جو کم خریداری کر رہے ہیں۔ ہول سیل ریٹ زیادہ ہو گیا ہے، کچھ بہت زیادہ فرق تو نہیں پڑا مگر فرق پڑا ضرور ہے! وعلیکم السلام، بالکل، یہاں تو یہی معاملہ ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن پارو پارو پکارنے والے دیوداس کہاں ہیں؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کوئی اور بات کرتے ہیں۔ پہلے بھائی محمد شکیل خورشید کو وعلیکم السلام کہہ لیں
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی اگر ایسا ہے تو ثمرین کو بلائیں اور سب کے لیے چائے بنوائیں
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن بہت خوب مصرع ہے اقبال کا، بلکہ پورا شعر ہی اچھا ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہیں گُلِ یاسمیں ؟ نمک پارے نرم نہ ہو جائیں کہیں اور چائے ٹھنڈی!
Top