جی کھینچی تو میں نے نہیں۔ البتہ میرے دوست نے کھینچی ہے یہ تصویر۔ یہ "گلیات" کا سب سے خوبصورت ٹریک سمجھا جاتا ہے۔ انگریزوں کے دور میں ڈگری بنگلہ ریسٹ ہاؤس بنوایا گیا تھا جو کہ بعد میں پاکستان محکمہ جنگلات کی زیر نگرانی آگیا۔بہت خوبصورت ٹریک ہے۔ اور دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ کہتے ہیں تو ایک الگ...