نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    جنااااب کھینچ لیتے ہیں کوئی تصویر۔۔۔ ہم نے اپنے وی جی اے کیمرے سے ہی کھینچنی ہے۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    بے ایمانیاں تو نہ کریں حضور۔۔۔۔
  3. نیرنگ خیال

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    پری ریلیز ورژن کب آیا تھا استاد جی۔۔۔ :D :p
  4. نیرنگ خیال

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    میرا خیال ہے کہ ایسی بھی کوئی بات نہیں۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    میں ڈیسکٹاپ کا اسکرین شاٹ تو شئیر کر دوں گا۔ مگر میرے ڈیسک ٹاپ پر کوئی ایک بھی آئکن نہیں ہوتا۔ اس لیے بہتر نہیں کہ میں وہ وال پیپر ہی لگا دوں جو وہاں لگا ہے۔۔۔۔ :D
  6. نیرنگ خیال

    تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

    اوہ۔۔۔ میں نے تو آج ہی دیکھا ہے یہ دھاگا۔۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    آشنائے محبت۔۔۔!

    اوہ۔۔ بس ابھی چند دنوں میں واپس آتا ہوں۔۔۔۔ :p
  8. نیرنگ خیال

    جی چیمہ صاحب تو آئے ہوئے ہیں۔ اب آپ بھی تشریف لے آئیں۔ قبل اس کے کہ ہمارے جانے کا وقت ہو جائے۔

    جی چیمہ صاحب تو آئے ہوئے ہیں۔ اب آپ بھی تشریف لے آئیں۔ قبل اس کے کہ ہمارے جانے کا وقت ہو جائے۔
  9. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کجھ طنزومزاح دا زمرہ سی، کجھ رانا یار وی ڈاہڈے سن کجھ کم وی پلے کوئی نئیں سی، کجھ مغلاں ہاتھ وی بھارے سن
  10. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ڈرنے والی لگتی تو نہین۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ڈر تو بہہ رہا ہے۔۔۔ ;)
  12. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    یہی تو ہمارا مسئلہ ہے کہ ہم فیس بک پر کمنٹ نہیں کرتے۔۔۔ لائیو کر دیتے ہیں۔۔۔ :p لہذا قبل از مرگ بھی قبر میں اترنے کا خدشہ لاحق ہے۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    ایک پر یارانہ جائے ہے۔۔۔ درجنوں کا تو حساب ہی خیر۔۔۔ یعنی گلے پڑ جائے تو بجا بجو لیں گے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    لو جی۔۔۔ اب خاموشی سے بھی ڈرنے لگے۔۔۔ عائشہ عزیز ہوتی تو کہتی یہ تو کسی ناول کا نام ہو سکتا ہے۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    رانا اور محمداحمد بھائی! ظلم کی حد دیکھو۔۔۔ شزہ مغل آکر اس مراسلے کو متفق کر گئی ہے۔۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    "تماشائے محبت"

    بہت اچھی شاعری ہے۔۔۔۔۔ عروض پر توجہ دو۔۔۔ ایک بار سمجھ لو گی تو پھر باقی زندگی کے جو چند سال بچیں گے ان میں شاعری میں مسئلہ نہ ہوگا۔
  17. نیرنگ خیال

    کون اب پیار سے پوچھے گا، میاں کیسے ہو!

    اللہ کریم اپنے کرم کے معاملات کرے۔ آمین
  18. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    آپ بھی کوشش کر لیں حاتم بھائی۔۔۔۔ ہم نے کبھی کسی کو کچھ نہیں کہا۔۔۔
  19. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    جھوٹی تعریفیں کر کے طاہر شاہ بنا دیں آپ کو۔۔۔۔ :D
  20. نیرنگ خیال

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ امجد صاحب کو ڈھول بجانا نہیں آتا۔۔۔:p
Top