عورت اور مرد تقابل اس طرح سے کرنا انتہائی فضول بات ہے۔ دونوں کا مقام اپنی اپنی جگہ انتہائی اہم ہے ۔بہت ساری ذمہ داریاں ایسی ہیں جس میں عورت کا مقام بہت بلند ہے۔ اور کچھ ذمہ داریاں ایسی ہیں جہاں مرد کے فرائض بہت اہم اور خالصتاً صرف اسی کے لئے مختص ہیں اس میں مثال کے طور پر عورت کو ایک مظبوط اور...