ایک ٹرین پہ بنگالی اور سکھ سفر کر رہے تھے بنگالی کمزور اور سکھ موٹا تازہ تھا ۔ سکھ نے بنگالی سے پوچھا کیا کھاتے ہو
بنگالی نے کہا چاول اور مچھلی
سکھ نے کہا روٹی کھاو تمہاری صحت بنے اور تم میں جان آئے
تھوڑی دیر بعد بنگالی اپنا اٹیچی کھولنے لگا اس سے نہ کھلا
سکھ نے پکڑ کر کھول دیا اور کہا روٹی...