’سیلفی‘ کے جرم میں کیون پیٹرسن رنگے ہاتھوں گرفتار
کیون پیٹرسن کو دو پولیس اہلکار دکھائی دیئے تو ان کے ذہن میں سیلفی کا ایک نادر خیال آیا۔ وہ فوراً ان پولیس اہلکاروں کے پاس گئے اور ان سے خود کو گرفتار کرنے کی انوکھی فرمائش کرڈالی۔
کیوین پیٹرسن نے ’سیلفی ‘ کی خاطر گرفتاری دیدی...