بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز
،
شگفتہ اپڈیٹ یہ ہے کہ چھوٹی سس ، برو ان لا، امی ، بھائی، بھابھی ، سبھی پاکستانیوں میں بزی ہوں ، چھوٹی سس، اور بہنوئی میرے گھر میں آجکل ہیں ، میں میزبانی کے فرائض دے رہی ہوں ، یہ منڈے کو واپس لندن چلے جائے گے ،کہ باقی کے وہی پر اکھٹے ہیں ، میں بھی انکے...
ماورہ ، میرے سرپرائز کا یاد دہانی کراتی رہنا ، کہ باجو آپ نے کچھ ۔ ۔ ۔۔ ۔:music:
جب تک تم سبکے حوالے ، ۔۔۔ میں چلی ، ۔۔۔ :hatoff:
:music:
(ٹیکیسٹ کردینا ، کیونکہ نیٹ پر نہیں آرہی ، )
لیں آج سے پھر میں گئی :music: میرے مہمان آج رات آنے شروع ہورہے ہیں قسطوں میں ،،،
اب ایک ہفتہ رہے گے پھر واپسی پر میں انکے ساتھ ہی اڑنچھوُ ہوں ،۔۔ نہیں معلوم کب واپسی ہو ،
میں چلی ذرا اٹُھکر کچن کے کام شروعات کرنا کروں ، تاکے کل آرام سے انکو سیر سپاٹے پے لے کر نکلوں ،
میں گارہی ہوں کہ :music:
میری مرضی میں گاؤں گی ۔ میں پائل چھنچناؤں گی :music:
کوئی سو نہ سکے گا ہائے ۔ ۔دن ہو نہ سکے گا ،
رت جگا ایسا مناؤں گی ،
میری مرضی میں گاؤں گی
:music:
http://www.youtube.com/watch?v=wyQFPEzpWVE&feature=related
میں ساری رات...
تو کیا ہوا ۔؟ آپکو نہیں بتایا تو مجھے جو بتادیا اسلئے اب آپکو پتا چل گیا ہے ناں کہ شگفتہ کیوں نہیں آرہیں ۔؟ اب مٹھائی روانہ کریں تو ہی آئیں گیں ۔ :music:
:(
بھائی کے سوٹکیس میں ڈل کر بھائی کے ساتھ ہی آجانا
لگتا ہے مجھے تم سہیلوں سے ملنے ، دل پے پتھر رکھکر پاکستان آنا ہی پڑے گا ، ۔۔کاش تم سب کسی اور ملک میں ہوتیں تو میں منٹوں میں پہنچ کر مل جاتی پاکستان کی گرمی ، اور لوڈ شیڈنگ کون برداشت کرے بھلا