بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز ،

تیشہ

محفلین
بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز
،


شگفتہ اپڈیٹ یہ ہے کہ چھوٹی سس ، برو ان لا، امی ، بھائی، بھابھی ، سبھی پاکستانیوں میں بزی ہوں ، چھوٹی سس، اور بہنوئی میرے گھر میں آجکل ہیں ، میں میزبانی کے فرائض دے رہی ہوں ، یہ منڈے کو واپس لندن چلے جائے گے ،کہ باقی کے وہی پر اکھٹے ہیں ، میں بھی انکے ساتھ ہی چلی جاؤں گی :music:
کیونکہ تھک گئی ہوں میزبانی کرکے ، اب باقی بہنوں کے رہوں گی اور انکے ہاتھ کی کھاؤں گی ۔
آجکل شاپنگ ، شاپنگ ، شاپنگ ، ہی ہورہی ہے ۔ روز انکو لے کر جانا سیرو تفریخ ،اور شاپنگ پے ۔
ساتھ میں میں بھی کچھ نا کچھ خرید لاتی ہوں :hatoff:
سو ، خوب مزے ہورہے ہیں ،
آپکو پارٹی میں آنے کا دعوت نامہ دے رہی ہوں ، ضرور آئیے گا :music:
فرحت آرہی ہیں ، آپ بھی آجائیے ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
اب اپڈیٹ تصویروں کے ساتھ بھی دیتی جاؤں ،،

CopyofDSCF3637.jpg



نیلے سوٹ میں میں ، باقی ایک بڑی بہن اور دو مجھ سے چھوٹی ،
:music:
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3478.jpg



بلیک میں میں ، اور پیچھے میری چھوٹی سس ، جو اسلامآباد سے آئی ہوئی ہے ۔ یہ مجھ سے ایک سال چھوٹی ہے ۔ :music: ہم دونوں کی شادی ایک ساتھ ہی ہوئی تھی ۔
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3507.jpg



اسکو شاپنگ کراتے ہوئے بھی ہم تصویریں میں بزی رہتے ہیں :music:

CopyofDSCF3501.jpg


اور میں نے کیپ خریدے مزید ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3477.jpg



:hatoff:



CopyofDSCF3614.jpg


میں ،میری بہن ، اقراء ، اور نمر ،

اور میرے ہاتھ میں گلاب کا پھول ،
:music: آپ کے لئے شگفتہ ۔ :hatoff:
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3459.jpg



شاپنگ ، شاپنگ ، شاپنگ ،
شاپنگ سے جب تھک جائیں تو خوب کریں آرام ، آرام کا ہے نام پزا ہٹ ،

:music:
 

تیشہ

محفلین
CopyofDSCF3340.jpg



اسکے ساتھ ہی میرا اپڈیٹ ختم شد ہوا :music:

باقی کا واپس آکر دیتی ہوں ، تب تک آپ انتظار کریں :music:
:hatoff:
 

ماوراء

محفلین
نہیں، ابھی آف لائن ہو رہی ہوں۔ اماں ڈانٹ رہی ہیں۔ :(

کچھ دیر پہلے ہی دیکھ رہی تھی۔ بہت زبردست ہیں سبھی۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی ، کہاں ہیں ، اپڈیٹ پلیز
،


شگفتہ اپڈیٹ یہ ہے کہ چھوٹی سس ، برو ان لا، امی ، بھائی، بھابھی ، سبھی پاکستانیوں میں بزی ہوں ، چھوٹی سس، اور بہنوئی میرے گھر میں آجکل ہیں ، میں میزبانی کے فرائض دے رہی ہوں ، یہ منڈے کو واپس لندن چلے جائے گے ،کہ باقی کے وہی پر اکھٹے ہیں ، میں بھی انکے ساتھ ہی چلی جاؤں گی :music:
کیونکہ تھک گئی ہوں میزبانی کرکے ، اب باقی بہنوں کے رہوں گی اور انکے ہاتھ کی کھاؤں گی ۔
آجکل شاپنگ ، شاپنگ ، شاپنگ ، ہی ہورہی ہے ۔ روز انکو لے کر جانا سیرو تفریخ ،اور شاپنگ پے ۔
ساتھ میں میں بھی کچھ نا کچھ خرید لاتی ہوں :hatoff:
سو ، خوب مزے ہورہے ہیں ،
آپکو پارٹی میں آنے کا دعوت نامہ دے رہی ہوں ، ضرور آئیے گا :music:
فرحت آرہی ہیں ، آپ بھی آجائیے ۔ :music:


السلام علیکم

تھینکس بوچھی ، کیسی ہیں آپ ، خوب مزے آ رہے ہیں ، ذپ کے لیے بھی تھینکس ورنہ پتہ ہی نہین چلنا تھا اتنا جلد مجھے ۔ اچھی لگ رہی ہیں سب تصاویر ، آپ کی ایمیل بھی دیکھی اور آپ کی تصویریں بھی :)

اچھا تو شاپنگ اور سیر اور تفریح اور دعوتیں اور :) :)
 
Top