لینز تو میرا گرے کلر کا ہے ۔ مگر لگ بلیو کلر رہا ہے ۔ اور بلیو ، گرے ہم ایشئنز لوگوں کی نہیں ہوتی زیادہ براؤن اور بلیک ہی ہوتیں ہیں ، بہت اک آدھ کی ہوتی ہوگی اصلی ،
لینس لگائے جائے تو غور سے دیکھنے سے پتا چل جایا کرتا ہے کہ لینس ہے ۔ آپکی مسز کی گرے ہے اصلی تو بہت اچھی لگتی ہوگی ، مگر ہم تو...