کہاں ہیں آپ ۔؟
میں آپکے کال کے انتظار میں ہوں منڈے سے پھر میں بزی ہوجاؤں گی ،
آج آیا تھا فرحت ، بشرہ کی امی کا فون ،
میں سوکر تازہ تازہ اٹھی تھی انکی آواز سن کر پہچان ہی نا سکی ،:blush::blush: مجھے اتنی شرمندگی ہوئی مین پہچان ہی نا سکی تھی ،
کہنے لگیں ہم نے سوچا آج آپکو پکڑا جائے...