نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    وعلیکم السلام انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں
  2. زبیر مرزا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    کچھ لوگوں کی جسمانی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ وہ bulky and heavy لگتے ہیں - اس کا مطلب نہیں کہ وہ اسمارٹ نہیں میرا چھوٹا بھائی بھی ایسا ہے جو میری نظرمیں دنیا کا سب سے اسمارٹ آدمی ہے لہذا تم فکر مت کرو اسمارٹنس کی :)
  3. زبیر مرزا

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    میرے تو بلکل حسبِ حال ہے :) میرے زندگی پر چند ماہ سے چاند کے اثرات بڑے گہرے ہیں نوٹ: میں آسمان والے چاند کی ہی بات کررہاہوں :)
  4. زبیر مرزا

    ابن انشا چاند کی خاطر ضد نہیں کرتے، اے میرے اچھے انشاء چاند

    واہ بہت خُوب - انشاء جی کا منفرانداز اورلاجواب تشبہات
  5. زبیر مرزا

    بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا

    نفسانفسی اور تیری دیوارسے اونچی میری دیوار بنے سی سوچ کا عام ہونا ، اپنے عیش وآرام میں مگن ہم جذبہء ہمدردی سے ناآشنا ہوتے جارہے ہیں- ہم دومیٹھے بول نہیں بول سکتے کسی سے تو اس کی دادرسی اور مدد کیا کریں - جہاں بیمارمعصوم بچے علاج کے بناء سسکتے رہتے ہیں ہم اپنی موج مستی میں مگن رہتے ہیں- سوال تو...
  6. زبیر مرزا

    مبارکباد کاشف اکرم وارثی سالگرہ مبارک

    السلام علیکم ایک خاموش طبع محفلین ، ہمارے یارِ دیرینہ اور Fellow Aquarian کاشف اکرم وارثی 6 فروری کو اس دنیا میں تشریف لائے تاکہ دوستی نبھا سکیں:) اور محفل میں پانی پلانے والے Aquarian کی تعدادا میں اضافہ کریں :) تو جناب کاشف اکرم وارثی آپ کو سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں...
  7. زبیر مرزا

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    تانک جھانک اور عبرت حاصل کرنے کی اجازت ہے اس دھاگے میں :p
  8. زبیر مرزا

    اگر کج رو ہیں انجم، آسمان تیرا ہے یا میرا؟ - علامہ اقبال

    واہ جناب چھا گئے آپ - سبحان اللہ
  9. زبیر مرزا

    اقتباسات چاند کا سفر از اشفاق احمد

    ہم دونوں کا گورنمنٹ کالج سے بندھن ایک بہت کمزور اور کچے سے دھا گے سے بندھا ہے ۔ ایک گم نام اور بے نام پگڈنڈی ہے جو خود رو جھاڑیوں اور گھنگیرلے رستوں سے الجھ الجھ کر بڑی مشکل سے من مندر تک پہنچتی ہے اور پھر وہاں سے تب تک اٹھنے کو جی نہیں چاہتا جب تک کہ کوئی وہاں سے اٹھا نہ دے ! نکال نہ دے !! بانو...
  10. زبیر مرزا

    تعارف محمد پاکستانی کی طرف سے

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
  11. زبیر مرزا

    بےجا تنقید

    فی زمانہ اگرکسی چیز کی شدت سے ضرورت ہے تو وہ مثبت سوچ اورحُسن اخلاق کی ہے جو انسانیت کی فلاح کے ضامن اورانسانیت کی پہچان ہیں - بہت شکریہ عاطف اس تحریر کے لئیے
  12. زبیر مرزا

    صوفی تبسم اور اشفاق احمد کی ایک یادگار تصویر

    بابا کس قدرصاحبِ جمال اورخوش شکل تھے ان کی سوچ جتنی روشن تھی اتنا ہی روشن چہرہ بہت شکریہ عاطف - اس صویر کو دیکھ کر یاد آیا بابا ایک مضمون ہے صوفی صاحب پر ان شاءاللہ کسی وقت شئیرکروں گا
  13. زبیر مرزا

    نرالا دستور!!!

    یہ آئینہ کہاں سے اُٹھا لائے بٹ صاحب ، ہم آسائشوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ھل من مزید کہتے اور ہمارے اردگرد نادارلوگ دووقت کی روٹی کوبھی ترس رہے ہیں- کسی اورکی نہیں ہمیں ان کو دیکھ کر اپنی حالت پرغورکرنا ہوگا کہ ہم کتنے انسانیت اورہمدردی کے عملی کام کرتے ہیں -
  14. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  15. زبیر مرزا

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  16. زبیر مرزا

    When I look at the world I'm pessimistic, but when I look at people I am optimistic. Carl Rogers

    When I look at the world I'm pessimistic, but when I look at people I am optimistic. Carl Rogers
  17. زبیر مرزا

    اپنی اپنی پسندیدہ زندہ شخصیت کا نام بتائیں

    اچھا یاد کرایا محسن میری پسندیدہ شخصیات میں جناب عبدل الستار ایدھی بھی سرفہرست ہیں
  18. زبیر مرزا

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    1) تعبیر کا مزاج اور رویہ آپ کو کیسا لگا؟ مزاج نفیس اور Coolپایا ہے اب تک 2) آپ کی نظر میں ان کی سب سے اچھی خوبی کون سی ہے؟ ویسے تو میں دوسروں کی خوبیاں بتابتا کے عاجزآگیا ہوں:) لیکن چونکہ ذکرتعبیرکاہے جن سے شہزادوحید کے بعد محفل میں میری سلام دعا کاآغاز ہوا تو خوشی خوشی تیارہوں تعبیرپُرسکون...
Top