نین 2 فروری کو 2کیک لانا :) ویسے یار میں کافی کوشش کی یہ کسی کو علم نا ہو:)
میں یہ دن عشبہ کی سالگرہ کو سلیبیرٹ کرکے گذارنا چاہتا ہوں :) دھاگہ بنانا اپنی سالگرہ والے دن
اپنی پیاری بھتیجی کے لیے جو یہ دن میرے ساتھ بانٹنے آئی ہے بے حدخوشی کاسبب ہے
عاطف اب سمجھ آئی میں کیوں عشبہ کی سالگرہ کا دھاگہ...