نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد محفل کے منے (محمد بلال اعظم) کی سالگرہ ہے

    السلام علیکم جی ہاں محفل کے منے کی سالگرہ ہے تو آئیں ان کو وش کریں اور دعائیں دیں اس fellow aquarian کو اپنے Cute ہونے کا کامل یقین ہے اور اس پر تصدیقی مہر ہم لگاتے ہیں- تو جناب محمد بلال اعظم آپ کو سالگرہ مبارک اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو لاتعداد...
  2. زبیر مرزا

    میرے فن پارے 1

    اچھی بات ہے کہ آپ میں سیکھنے کی لگن اور بناء کسی استاد کے آپ اتنا اچھا کام کررہے ہو - میں کوشش کرتا ہوں کہ کسی ویب سائیٹ یا اسکین کئیے کچھ بنیادی خاکے پیش کرسکوں جو آپ کے لیے معاون ثابت ہوں-
  3. زبیر مرزا

    میرے فن پارے 1

    proportion کا portrait میں بہت اہم حصہ ہوتا ہے اور اس کا ذرا سا بھی کم یا زیادہ ہونا اس کے لیے نقص سمجھا جاتا ہے بس اس جانب توجہ دیں -
  4. زبیر مرزا

    میرے فن پارے 1

    پینسل اسکیچیز تو کمال کے ہیں جناب اور کچھ کام آپ نے پین سے کیا ہے اس کی بجائے انک کا استعمال کیا جائے تو مزید حُسن لاتا- آپ کے کام میں بے حد پختگی ہے - اگر بُرا نا مانیں تو ایک بات کہوں
  5. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  6. زبیر مرزا

    مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا - علامہ اقبال

    وعلیکم السلام جزاک - بہت لاجواب کام اور بہترین سلسلہ کلامِ اقبال کو مصور کرنے کا یہ آپ کے Portfolio میں ایک بہترین اضافہ ثابت ہوگا
  7. زبیر مرزا

    کیا کمپیوٹر خطاطوں کا نام و نشان مٹادیں گے؟

    جس طرح فوٹوشاپ مصوروں کو نہیں مٹا سکا بلکہ ان کا ایک ٹول بن گیا ہے اسی طرح خطاطی کے فن سے آشنا جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوں گے اور اپنے فن کا اظہار مختلف میڈیم کے ذریعے کریں گے لیکن یہ گمان کہ خطاطوں کافن مٹ جائے گا دُرست نہیں -
  8. زبیر مرزا

    ١٢ ربیع الاول لیاقت آباد میں

    سبحان اللہ - جزاک اللہ ماشاءاللہ بہت لاجواب تصاویر انیس - عاشقان رسول صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی محبتوں اور عقیدتوں کی روشنیاں شہراوردلوں کو منورکرتی ہیں - کل رات کراچی کے عالم ڈاکٹرجمیل راٹھور صاحب کا بیان سننے کا موقع اور اب صبح کراچی والوں کا عید میلاد النبی پرشہرکو روشن کرنا دیکھ کر دل...
  9. زبیر مرزا

    خدا فرمایا محبوبا، زمانے سارے تیرے نیں

    سبحان اللہ - محبت وعشق سے بھراہر شعرلاجواب - جزاک اللہ
  10. زبیر مرزا

    میلادِ نبی - سید رضی الدین حسن کیفی

    سبحان اللہ - جزاک اللہ
  11. زبیر مرزا

    عرق انفعال

    مائیں نی میں کنو آکھا درد وچھوڑے دا حال نی کبھی آنسووں کو لفظوں میں ڈھالا جاسکے تو وہ اس تحریرسے ہوں گے بے اختیار اوربے لوث جذبوں کے ترجمان مشکل کام ہوتا جذبات کا اس طورپربیان کہ ان کی راہ میں آنکھوں کی دھندلاہٹ آجاتی ہے جس سے اس وقت میں دوچار ہوں مقامِ عشق، مقامِ فکر اور مقامِ درد کو یکجا...
  12. زبیر مرزا

    :::::: ہر سفر کے لیے سامان ء راہ لازم ہے :::::::

    جزاک اللہ اللہ تعالٰی ہم سب کو سفرِ آخرت کی فکر عطا فرمائے
  13. زبیر مرزا

    افکار جوانوں کے خفی ہوں کہ جلی ہوں - علامہ اقبال

    وعلیکم السلام سبحان اللہ بہت لاجواب جناب- آپ نے کلام اقبال کو جو مصورکرنے کا کام شروع کیا بے حد قابلِ تعریف ہے
  14. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  15. زبیر مرزا

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِيْمَنْ عَافَيْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  16. زبیر مرزا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

    میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔ دیسی میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ Dell میری پسندیدہ غزل یا نظم سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں میرا پسندیدہ اداکار منور ظریف میری پسندیدہ کتاب اے عشق جنوں پیشہ وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے پاکستان میں میرا پسندیدہ...
  17. زبیر مرزا

    شہدا پاک آرمی

    ان جوانوں کی عظیم قربانیاں ملک وقوم پر احسان ہیں اللہ ہمیں احسان فراموشی سے بچانا اوران کی روحوں کے آگے شرمندگی وندامت سے بچانا
  18. زبیر مرزا

    چل یار باہر چلیں

    واہ زبردست تصاویر - ہم اب اپنے کیمرے کو آگ لگادیتے ہیں جس کاکوئی کام نہیں سب لوگ اچھی اچھی فوٹوگرافی کریں اور ہم :( خیرکبھی توہمیں بھی آجائے گا ایسی تصاویربنانا
  19. زبیر مرزا

    انٹرویو چائے نیلم کے ساتھ

    چلیں کچھ اورسوالات 1- موجودہ دور کی سب سے اچھی خاتون مصنفہ کون ہیں آپ کی نظر میں ؟ 2- کیا خواتین کے ڈائجسٹ معاشرے کی اصلاح کا کام کررہے ہیں یا خرابی کا؟ 3- کون سی ٹی وی اداکارہ کو اب مزید کام نہی کرنا چاہیے؟ 4- عورت کا ہتھیارکیا ہے؟ (1) صبر (2) سمجھوتہ (3) غصہ 5- کس تاریخی عورت سے آپ بے حد متاثر...
  20. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    اشتہاری سازی کا اولین اُصول exaggerate کرنا ہے تاکہ زیادہ لوگ متوجہ ہوں :) (کچھ تو اثرہوگا ہمارے گھاک ایڈ ورٹا ئیزنگ ایجنسیز کے دوستوں کا) چلیں اسی بہانے آپ نے کچھ لکھا تو- ویسے کیا مصروفیت زیادہ ہے یا یونہی محفل میں آنا کم کم ہے آپ کے تفصیلی جوابات کی کمی محسوس ہوتی ہے دھاگوں پر
Top