نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راستہ دے دیں پلیز میرے مراسلے نے گزرنا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا میں بھی آپا کا ہاتھ بٹا دوں الٹی گنگا کو بہانے میں!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ پہلے محمد شکیل خورشید بھائی کے سلام کا جواب دے دیا جائے۔ وعلیکم السلام۔ ماشاء اللہ یہ سلام بھی ان شاء اللہ جلد ہی پہنچ جائے گا شکیل بھائی تک کہ ایک ہی شہر کے رہائشی ہیں دونوں، سلام کہنے والا اور جواب دینے والا!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھا تو شاید پہلے بھی ہے، بھائی محمد احمد کو الف بے کی لڑیوں میں۔ مگر آج دیکھ کر بھی خوشی ہوئی۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرتی رہتی ہے ماشاء اللہ ذمہ داریوں کے ساتھ ہی زندگی، ایک ذمہ داری ختم ہوتی ہے تو کوئی دوسری پڑ جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سلامتی رکھیں اور ایمان کی قوت سے نوازے رکھیں۔ ہم سب کو، آمین۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ماشاء اللہ اس لڑی کی ساری ذمہ داری بھائی شکیل احمد خان23 نے اکیلے ہی اپنے کندھوں پر اٹھائی ہوئی تھی! میں اور وجی بھی کچھ حصہ شامل کر دیتے ہیں اس لڑی کو آگے بڑھانے میں!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا صبر تو کیجیے، دیکھنا ابھی رونق لگ جاتی ہے یہاں ماشاء اللہ!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر آج ثمرین کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا؟ جج صاحب کو چائے پلا کر بری ہو جائے گی!
  10. ع

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے بات چھپتی جو نہیں اس کو چھپاؤں کیسے -----------ایک صورت یہ بھی ہو سکتی ہے دوسرے مصرع کی، جو مجھے رواں تر لگتی ہے بات چھپتی جو نہیں ہے وہ... آج رکھتے ہو مرے ساتھ تکلّف اتنا بے تکلّف تھے کبھی یاد کراؤں کیسے ----------میرے مطابق تو درست ہو گیا ہے تکلف کے...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوا ایک دن سموسوں کی حسرت کے ساتھ! ہمارے بازار کے قریب ایک بہت اچھی سموسوں کی دوکان ہے، ایک دن بارش کا موسم تھا اور میں بائیک پر کسی کام سے نکلا ہوا تھا۔ دل چاہا کہ سموسے کھا لوں، مگر اتفاق سے اس دن میرے بیٹھے بیٹھے ہی ان کے سارے سموسے بک گئے۔ اور مجھے یہ کہہ دیا گیا کہ ختم ہو گئے ہیں! میں...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو وجی کو وعلیکم السلام پھر گُلِ یاسمیں کے "جی آیاں نوں" کے ساتھ "ست بسم اللہ"
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ دیکھ کر لکھیں پھر بھی غلطی ہو ہی سکتی ہے۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی شاید گم گئی ہے جو کئی دنوں سے اس کا ذکر نہیں ہوا ان لڑیوں میں! محمد عبدالرؤوف گُلِ یاسمیں
  15. ع

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے

    دل میں چاہت ہے تری تجھ کو بتاؤں کیسے بات چھپتی تو نہیں اس کو چھپاؤں کیسے --------دوسرے مصرعہ میں 'تو' کی جگہ 'جو' مجھے بہتر لگتا ہے۔ آج رکھتے ہو مرے ساتھ تکلّف اتنا بے تکلّف تھے کبھی یاد دلاؤں بھلاؤں کیسے -------یا بے تکلّف تھے کبھی اس کو بھلاؤں کیسے ---------پہلا متبادل بہتر ہے، 'یاد دلاؤں'...
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ تعالیٰ خیر فرمائیں۔ کیا پھر کوئی چوٹ لگی ہے گُلِ یاسمیں کو؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکرگڑھ بھی چلے جاتے ہیں شین کو بھگتانے کے لیے۔
  18. ع

    برائے اصلاح: تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں

    اچھی غزل ہے بھائی مقبول اگر برا نہ منائیں تو میں کچھ تجاویز پیش کرنا چاہ رہا ہوں تمہی سےلے لیے ہیں اس نے رنگ کچھ اُدھار میں وگرنہ کیا رکھا ہے خالی آتشِ چنار میں •دوسرے مصرع میں اگر 'خالی' کی جگہ 'صرف' لایا جائے؟ اور میرا خیال ہے کہ 'رکھا ہے' کی جگہ 'رکھا تھا' درست رہے گا، 'صرف' یا 'خالی' کی...
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا فرما دیں میری خاطر
Top