پھولوں میں یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تم ہو
مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادُو ہے کہ تم ہو
••• پھولوں میں سے/پھولوں سے یہ آتی، بہتر ہوں گے، 'مہکی ہوئی خوشبو' آپ خود غور کریں کہ کیسا لگتا ہے
الفاظ ادا ہوں کبھی لب سے جو تمہارے
ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو
••••• 'کہ یہ اردو' کا محل معلوم ہوتا...