نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت تو یہ ہے کہ میں الف بے کی لڑیوں میں حرف دیکھ کر لکھتا ہوں، کہ اگلا/پچھلا حرف کون سا آ رہا ہے، اکثر سیما علی آپا کی پوسٹس میں ا ب پ مل جاتی ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن تو یہ کام کر رہا ہے کہ شاید اس شعر کے پہلے مصرع میں کوئی لفظ لکھنے سے رہ گیا ہے، شاید 'بھی' 'رات' کے بعد؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ وعلیکم السلام، میں الحمد للہ خیریت سے ہوں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور نکلوا لیتے ہیں فال، اسی بہانے طوطے کو اڑ جانے کا موقع بھی مل جائے گا! مگر بیچارہ شاید ہی اڑے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر کہاں؟
  6. ع

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا

    الفت میں تری ہم نے زمانے کو بھلایا بے درد تجھے ہم پہ کبھی ترس نہ آیا --------------ترس کا تلفظ آپ غلط کر رہے ہیں، یہ رحم کے وزن پر نہیں بلکہ غلط کے وزن پر ہے، باقی درست ہئے بس ہلکی سی دو لختی کی کیفیت ہے جو مطلع میں چل سکتی ہے (بابا اکثر اسے قبول فرما لیتے تھے میری غزلوں میں) تیری ہی تمنّا کی...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ساری اور دعاؤں کے ساتھ وعلیکم السلام بھی
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم گرمی سے تو آج ہم لاہور والوں کو نجات ملی ہے الحمد للہ، موسم بہت اچھا ہو گا ہے۔ ہلکی ہلکی ہوا اور ہلکی ہلکی بارش
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ! اب ترتیب درست ہو گئی ہے اور واہ واہ کی جا سکتی ہے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوبہ ٹیک سنگھ نہ چلی گئی ہو ثمرین، سوچا ہو گا کہ گرمیوں میں کون چائے پیتا ہے
  11. ع

    میں تیرے لئے خود کو نیلام کر دوں

    مطلع درست یہ درست تو ہے مگر مفہوم کے اعتبار سے کچھ ٹھیک نہیں لگتا، یہ تو جائز بات ہی ہے، رقیبوں سے جیتنا یا ان کی کوششوں کو بے کار کرنے کی کوشش کرنا، یعنی نارمل ہے تو بات بنتی ہوئی معلوم نہیں ہوتی، پہلے میں اگر سوالیہ صورت حال بنا دی جائے تو میرا خیال ہے کہ کچھ جان پیدا ہو جائے گی، مثلاً محبت...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اتنی بارشوں کے بعد بھی جہاں ہر طرف سیلاب ہے (اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں) یہ الٹی گنگا کیوں بہہ نہیں رہی؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں آپا! ہیڈ ماسٹر صاحب بہت شفیق انسان ہیں ماشاء اللہ۔
  14. ع

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    یہ لکھ دے خدایا... بہتر ہو گا کہ کچھ ربط بھی بن جاتا ہے پہلے مصرع کے ساتھ، 'یہ' کے ساتھ کوئی اور بہتر مصرع آپ کے ذہن میں آتا ہے تو مزید بہتر ہو جائے گا لگے میرے دل میں بھی خوشیوں کے ڈیرے روانی میں بہتر لگتا ہے اس طرح ٹھیک لگ رہا ہے اگر 'عبادت' کی جگہ کسی طرح 'نیکیاں' لے آیا جائے تو مزید بہتر...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا خیر فرمائے! سیما علی آپا شاید سیدھی گنگا کو الٹا سمجھے بیٹھی ہیں۔ میرا تو سر چکرا گیا ہے لڑی کی ترتیب دیکھ کر، اپنے طور پر پٹری پر لانے کی کوشش تو کی ہے!
  16. ع

    کیا یاد رب کو سویرے سویرے

    پہلا مصرع اس کا بھی کچھ خاص نہیں لگ رہا
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں لاہور میں تو ماشاء اللہ ہر گلی ہر محلے میں کوئی نہ کوئی خاص چیز یا کوئی خاص چیز بنانے والا مشہور ہے۔ صرف یہیں نہیں ظاہر ہے کہ دوسرے شہروں میں بھی یہی معاملہ ہو گا ماشاء اللہ
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو محمد شکیل خورشید صاحب کو وعلیکم السلام اور پھر تمام اہل محفل کو السلام علیکم
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی کل سے ایک مراسلہ بھی نہیں کیا گیا!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے تو میں بھی اپنے لیے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں!
Top