نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کو بھی کسی نے شعر رٹایا ہی ہو گا کبھی، صرف "میاں مٹھو چوری کھانی ہے" ہے تو نہیں سکھایا ہو گا سب نے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور کبھی اس بات کا ہوا کرتا تھا کہ کراچی انسان جاتا تو ٹرین پر ہے مگر آتا اخبار میں ہے اللہ کرے کہ اب بھی کراچی کے ایسے حالات نہ ہوں بلکہ کسی جگہ بھی اس طرح کے حالات نہ ہوں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرزانہ کی ڈیوٹی لگا دی جائے اگر ثمرین اپنا کام صحیح طریقہ سے نہیں کر رہی تو؟
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں، یہاں تو الحمد للہ کچھ دنوں سے تیز دھوپ نہیں ہے، جو پاکستانی موسم کے لحاظ سے اچھی نہیں لگتی ان دنوں میں، صبح تقریباً سات بجے سے بارش ہو رہی ہے الحمد للہ ہمارے شہر میں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن کام نہیں کر رہا کہ اب کیا لکھا جائے اور سیدھی گنگا میں بھی ڈبکی لگا لی جائے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ حصے میں آیا اور اوپر کے مراسلے میں بھی ظلم ہی ہوا ہے
  7. ع

    برائے اصلاح: میں وُہ پرانا ورق ہوں جو اب نئی کتابوں سے پھٹ چکا ہوں

    میرے خیال میں تو پرانا ورق چل سکتا ہے، شاعر جو کہنا چاہتا ہے وہ شاید اسی طرح بیان ہو گا، مزید یہ کہ نئی کتاب میں بھی کوئی ایک آدھ ورق پرانا ہو سکتا ہے، یعنی میلا ہو سکتا ہے، یا پھر گھسا ہوا بھائی محمد عبدالرؤوف کا مجوزہ مصرع 'کتاب عالم' کی وجہ سے مناسب نہیں لگ رہا، میرا خیال ہے کہ مضمون بالکل...
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم اور وعلیکم السلام
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور میں ماشاء اللہ کل سے بارش ہے، کچھ عرصہ رکی رہی مگر اب پھر ہو رہی ہے۔ الحمد للہ موسم بہت اچھا ہو گیا ہے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کا انتظار ہو رہا ہے کہ آئے اور سب کو چائے پیش کرے، کچھ سموسوں پکوڑوں کا انتظام بھی ہو جائے تو کیا ہی بات ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیلاب کی طرح نعوذ باللہ گلیوں محلوں کا حال ہے، لیکن شکر ہے کہ ہر جگہ ایسا نہیں ہے، کچھ جگہوں پر پانی زیادہ کھڑا ہوا ہے اور بچوں نے تالاب سمجھ لیا ہے، زیادہ تر علاقہ یعنی مین روڈ وغیرہ پر پانی نہیں ہے الحمد للہ
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سی مزے کی بات یہ بھی ہے کہ محفل اب اس قابل ہو گئی ہے کہ اس کا شناختی کارڈ بنوا لیا جائے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں، ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا کہ میں وجی بھائی کے سلام کا جواب نہ دوں، ان شاء اللہ وعلیکم السلام
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ الٹی گنگا بھی خوب بہہ رہی ہے وعلیکم السلام وجی
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعاؤں کا سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے میری طرف سے بھی تمام اراکین کو السلام علیکم اور ڈھیر ساری دعائیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کہیں چائے تو نہیں بنا رہی ٹ کی آگ جلا کر؟ گیس نہ آتی ہو تو اس نے ٹ کو ہی چولہے میں پھینک دیا ہو؟
  17. ع

    مجبوریاں ہیں اس کی وہ بے وفا نہیں ہے

    مطلع قابل قبول کہا جا سکتا ہے، مگر معذرت کہ کوئی خاص بات نہیں لگتی دوسرا شعر بھی ٹھیک ہے یہ بہتر ہے اور درست بھی درست اس میں مجھے کچھ دو لختی محسوس ہو رہی ہے۔ قافیہ فٹ بیٹھتا ہوا معلوم نہیں ہوتا، "ڈرا ہوا" میرا خیال ہے کہ مکمل بیانیہ ہو گا، محض "ڈرا" عجز بیانی پیدا کرتا ہوا محسوس ہوتا ہے...
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ رہی میری تو آج کی حاضری اب کل زندگی رہی تو ان شاء اللہ ضرور حاضر ہو جاؤں گا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام بھائی شکیل احمد خان23 اور آپ کو بھی عید الاضحیٰ مبارک ہو
Top