۱) مولانا اسماعیل ریحان صاحب نے ۳ جلدوں پر مشتمل کتاب ’’تاریخ امت مسلمہ‘‘ لکھی ہے۔۔۔
اس کی ایک خوبی یہ ہے کہ نہ صرف صحیح اسناد والی روایات نقل کی ہیں بلکہ تاریخ کے حوالے سے عوام میں جو باتیں مشہور ہیں ان کے صحیح یا غلط ہونے پر بھی تفصیلی بحث کی ہے۔۔۔
۲) یزید جتنا بھی ملعون ہو یہ ایسا موقع نہ...