شاجو کی بہو اب کیسی ہووے؟؟؟
سنت ہیں شاجو سے ان بن ہوئی گوا...
اگر شاجو تین پانچ کرت تو اوس کے بولو فکر نا ہی کرت...
اپنا ببوا کاہے واسطے پال پوس کے بڑا کیے...
اوس کے ہاں وواہت ہوئی جاسکت!!!
اور مزید اچھا کرکے لکھنا ہو تو گلت لکھیں...
ہم آپ کی بات سے سہمت ہیں...
مجھے تو ترس آتا بے چارے راوی پر...
ہر الا بلا اس کی گردن پر لٹکا دی جاتی ہے...
خدا جھوٹ نہ بلواوے تو اب تک اربوں کھربوں جھوٹ اس کے گلے میں لٹکے جھول رہے ہیں!!!
جیسا کہ آپ سمیت سب محفلین اچھی طرح سمجھتے ہیں کہ ہم نے یہ سب مزاحا لکھا تھا...
اگرچہ ہم اس بارے میں سو فیصد سنجیدہ ہیں...
لیکن چوں کہ کوئی ہماری اس سنجیدگی کو سنجیدگی سے نہیں لیتا چناں چہ ہم نے بھی اس بارے میں سنجیدگی سے سوچنا چھوڑ دیا!!!
ہر انسان کے لیے کائنات میں سب سے قیمتی ذات خود اسی کی ہے۔۔۔
جبھی تو خود کو ہر نفع پہنچانے اور ہر نقصان سے بچانے کی اوروں سے زیادہ کوشش کرتا ہے۔۔۔
یہ جب کسی دوسرے کو پسند کرتا ہے تو اس کی ایک وجہ یہی ہوتی ہے کہ وہ اس کی اپنی ذات کو اچھا لگتا ہے!!!