بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ۔۔۔
آپ کو اس سنگ میل تک پہنچانے میں جس شخصیت کا سب سے اہم اور نمایاں کردار رہا ہے وہ قابل احترام شخصیت خود ہماری اپنی ذاتی ہے۔۔۔
مابدولت کو ترکی بہ ترکی جواب دینے کی بدولت ہی آج آپ کو یہ بے بہا دولت حاصل ہوئی ہے۔۔۔
ہم نے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے...