عبیدتھہیم

کوائف نامے کے مراسلے مراسلے تعارف

  • سوشل میڈیا سے زیادہ فورمز پر کافی معلومات ملتی ہے
    فاخر
    فاخر
    سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہرقسم کے لوگ ہوا کرتے ہیں ، اس لیے وہ زیادہ معلوماتی چیز نظر نہیں آتی جب کہ اس فورم پر تمام ہی اہل علم و دانش ہیں ، اس لیے یہاں ہمیشہ آپ کو مفید او رمعلوماتی چیزیں ہی ملیں گی۔ فیس بک ،ٹوئٹر وغیرہ پر ایسے لوگ نایاب لوگ کہاں ہوتے ہیں ۔ اور نہ وہاں کسی سنجیدہ موضوع پر بات ہوتی ہے ۔
    سید عمران
    سید عمران
    ہاں جی۔۔۔
    ہماری تعریف کرنے کا بہت بہت شکریہ!!!
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    عبیدتھہیم صاحب ۔ بھلی بات کہی آپ نے لیکن کچھ مفید فورم کے بارے میں ان کے ایڈریس اور موضوعات وغیرہ بھی مفاد عامہ کے پیش نظر یہاں شریک کیجیے ۔
    کچھ عرصہ قبل، فورم میں فانٹ امبیڈیڈ تھے لیکن اب نہیں!! ٹائمس فانٹ میں فورم پڑھنا مشکل ہے۔۔ :(
    اطلاعات تین تھے ، جب کلک کیا تو کچھ نہیں تھا۔۔ واللہ اعلم ۔ فورم میں مسئلہ ہے یا میری آئی۔ڈی میں۔
    کیا کہوں ؟ آج تو دماغ آئن سٹائن اور دل ملوکاں سے باتیں کرنے کو کرتا ہے، بڑی بات یہ کہ دونوں اب اس جہاں سے کنارہ کرگئے۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top