عروض ڈاٹ کام کافی مرتبہ وزٹ کی، جب اے آئی اتنی مشہور نہیں تھی تب سے عروض ڈاٹ کام کا نام اردو شاعری کے حوالے سے سن رکھا تھا۔
میں بھی سندھی شاعری کے ایک پروجیکٹ پر کام رہا ہوں، بئکینڈ پی۔ایچھ۔پی کے لاراویل فریمورک پر ہے، انسپائریشن تو ریختہ سے ہی لی ہے، میں سندھی شاعری کی تقطیع کے لیے کوئی ٹول...
میرے خیال میں یہ سب فانٹ کا اشو ہے، کیونکہ جو فانٹ ویبسائٹس پر امبیڈ کیے جاتے ہیں وہ ”لگیچر“ کے بغیر ہوتے ہیں ، یا یوں کہیے کہ ان میں لگیچر کی تعداد بلکل کم ہوتی ہے۔ عربی کے لگیچر سائن (ﷺ یا رضی اللہ عنہ) اکثر فانٹس میں نہیں ہوتے یا پھر کمپوزرس (کمپوزنگ کرنے والے افراد) اس سے لاعلم ہوتے ہیں۔۔
رواں دنوں ایک ڈرامہ مشہور ہوا کہ، جسکا ٹائٹل سانگ بہت ہی دکھدائک ہے اور اس کے لئرکس دل کو چھو لیتے ہیں۔۔
راحت فتح علی خاں کی مدھر آواز میں ”میرے پاس تم ہو“
بھول جانے کا ہنر مجھ کو سکھاتے جائو
جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹاتے جائو
چلو رسماً ہی سہی مڑ کر مجھے دیکھ تو لو
توڑتے توڑتے تعلق کو نبھاتے جائو...
85 مراسلے صرف اس فورم پر ہیں ؟ میں خود حیران ہوں۔۔۔
میری اردو ایسی ہے جیسی کپل شرما کی انگلش، اس لیے 5 سالوں میں اتنا لکھ سکا۔۔
باقي سنڌيءَ ۾ چئو تہ فورم ئي ڀري ڇڏيانوَ
(ترجمہ: باقی سندھی میں کہیں تو فورم بھردوں) ;)
ہم پوری کوشش کریں گے کہ ان سندھی ساتھیوں کو اس فورم پر لائیں جو ادب خاص طور پر اردو ادب سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔ میرے حلقہ میں کئی دوست ہیں جو آج بھی اردو ادب کی کتابیں ریختہ سے پڑھتے ہیں۔
لو یو سجاد! آپ کے بغیر یہ کام ناممکن تھا۔ آپ کی کاوشوں کی وجہ سے ہی آج سندھی زبان کی ڈجیٹل لائبریری سے لاکھوں باذوق افراد سندھی ادب پڑھ رہے ہیں۔ بس اب انتظار ہے کہ کب آپ اس ویب کا اپڈیٹ ورزین لا رہے ہیں۔
السلام علیکم۔۔
دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔
سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی...
ٹیگڈ کارپس نا ہو تو کوئی بات نہیں اردو کے ۳۰۰۰ وہ الفاظ جو روزمرہ کی گفتگو میں استعمال کیے جاتے ہوں، ان کو ٹرانسلٹریٹ کرتے ہوئے ایسی ویب ایپ بنائی جا سکتی ہے، جو کم انٹرنیٹ اسپیڈ پر بھی کام کر سکے گی اور اس میں اردو کی ایک مکمل کتاب کو ٹرانسلٹریٹ کر سکتے ہیں۔
میں ایسے ہی ایک پروجیکٹ پر کام کر...
موضوع کے عنوان کو دیکھ کر آگیا، سوچا کچھ تو مل ہی جائیگا۔۔۔
ویسے اردو کے لیے ایسا کنورٹر بنانا کوئی مشکل کام نہیں، مشکل ہے سندھی زبان کے لیے بنانا۔۔۔
میں نے گذشتہ سال ایک پی ایچ پی کی مدد سے ایک کنورٹر بنایا تھا جس کی مدد سے میں سندھی ٹیکسٹ کو آسانی سے اردو میں کنورٹ کر سکتا تھا، اب بھی اردو...