لڑی میں جواب شامل کرتے وقت اردو کا مسئلا

Urdu editor mien urdu nahi likh pa raha . please help..
and plz suggest an urdu installer for windows 10
کروم میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس اردو کیبورڈ انسٹال ہے تو اردو زبان کا انتخاب کریں اور پھر لکھیں۔
ورنہ فائرفاکس یا کوئی اور براؤزر استعمال کریں۔
 
Top