مال کے مالک کو اختیار ہے کہ اپنا مال جسے چاہے دے جسے چاہے نہ دے۔۔۔
چاہے ادھار پر دے یا نقد۔۔۔
اسے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔۔۔
البتہ کسی کی مدد کرنے کے لحاظ سے ترغیب دی جاسکتی ہے۔۔۔
اگر وہ نہ مانے تب بھی اس کی مرضی ہے۔۔۔
اور ضرورت مند کی مدد تو خوب کرنی چاہیے۔۔۔
جان پہچان والوں کو ترغیب دی جاسکتی ہے...