نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دونوں سائیڈوں نے ایک ہی جگہ سے مٹھائی کی بکنگ کرائی ہوئی ہے۔ فیصلہ آنے کی صورت میں یہ بھی فیصلہ ہو جائے گا کہ اب اس مٹھائی کو خریدے گا کون۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حفظِ ماتقدم کی بہترین مثال۔
  3. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہودی و نصرانی لابی وغیرہ بھی تو۔
  4. یاز

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    یہ بجا کے تیرے مزاج میں نوازشیں ہی نوازشیں ہیں یہ مگر نصیب کی بات ہے کہ اب انتخاب میں ہم نہیں
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمران سیریز کا ناول پڑھے بھی عرصہ ہو گیا اب۔
  6. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    کل میچ کا فیصلہ ہو سکتا ہے۔
  7. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    103 پہ 2 آؤٹ۔ دونوں وکٹیں مہاراج نے حاصل کی ہیں۔
  8. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    سری لنکا 102 پہ 1 آؤٹ۔
  9. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    سیاسی جماعتیں اس نتیجے پہ 1970 سے قبل ہی پہنچ چکی تھیں۔ تاہم میں عوامی سطح تک اس مائنڈ سیٹ کی رسائی کی بات کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ دو سال تک صورتحال واضح ہو جائے گی۔
  10. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    سری لنکا 66 بغیر کسی نقصان کے۔ لیڈ 280 کی ہو گئی۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنا بڑا ہسپتال!!!! 1080p پہ بنے گا کیا؟
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کا جواب یہ ہے کہ نواز شریف کرپٹ ہے۔
  13. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    لیکن اسی وقت یہ بحث زور پکڑے گی کہ ہر بار ایسا ہی کیوں ہوتا ہے۔
  14. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    سری لنکا بغیر کسی نقصان کے 48 رنز بنا بھی چکا۔
  15. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اور یہ اس وقت تک نہیں ہو گا، جب تک عمران خان وزیراعظم بن کر ان کا وکٹم نہیں بنے گا۔
  16. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    اس طرح کی باتیں گزشتہ چالیس سال سے ہو رہی ہیں۔ کوئی خاص فرق نہیں پڑا ان کو۔
  17. یاز

    جنوبی افریقہ کا دورہ سری لنکا

    قوی امکان ہے کہ سری لنکا فالو آن نہیں لے گا اور خود بیٹنگ کرے گا۔
  18. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    جلد تو نہیں، بدیر ہی
Top