نتائج تلاش

  1. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ابن توقیر بھائی نے بھی حال ہی میں اس جگہ کی زیارت کی ہے۔ امید ہے کہ وہ بھی اس لڑی میں کچھ شراکت فرمائیں گے۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کہاں جی! ایسے دفاع والے کی ہی تو مانگ ہے۔ اس دفاع پہ اس کو دفاع (یعنی ڈیفنس) میں قطعہ اراضی بھی مل سکتا ہے۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم بھی جلدی سے مراسلہ داغیں۔
  4. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    شکریہ جناب۔
  5. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    جی بالکل، پانی کافی کم تھا۔ ناران اور سوات وغیرہ میں گلیشئر سے پگھلتے پانی والی آبشاریں ہیں جو اس سے کافی بڑی ہیں۔ اس آبشار کا سورس کوئی چھوٹا سا چشمہ ہے یا بارش کا پانی ہے۔ ہم نے پلان بھی بارشوں کے سیزن میں اسی لئے کیا تھا کہ کچھ زیادہ پانی ہو۔ بدقسمتی سے اس دن اس مختصر ایریا کے علاوہ باقی تمام...
  6. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    گڑھا تو بھرا ہی رہتا ہے۔ لیکن آبشار کے مخالف سمت سے پانی ایک چھوٹے نالے کی صورت میں نکلتا بھی رہتا ہے، جس کو دیگر تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
  7. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اور اس کے ساتھ ہی یہ سفر ختم ہوا۔ گھر پہنچ کے فائنل میچ دیکھا اور فرانس کی جیت وغیرہ نے سیر کا مزہ دوبالا کر دیا۔
  8. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ہزارہ موٹروے اور ڈوبتا سورج
  9. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    وقت کافی ہو چکا تھا اور ہمیں ورلڈکپ فائنل کا پہلا ہاف مس ہو جانے کا خدشہ لاحق ہو چکا تھا۔ اس لئے بھاگم بھاگ واپسی کی راہ لی۔ واپسی پہ چلتی گاڑی سے موبائل کیمرے سے ہی ہزارہ موٹروے کی چند ایک تصاویر لے پائے۔
  10. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اس کے بعد اگلا ایک ڈیڑھ گھنٹہ پانی میں ہی ڈبکیاں لگانے میں گزرا۔ حتیٰ کہ پولیس والے کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا یا شاید چھٹی کا وقت ہو گیا۔ اس نے سب کو پانی سے نکل آنے کا اذن جاری کیا۔ باہر نکل کے چائے پی، اور پھر واپسی کے لئے چڑھائی چڑھنا شروع کی۔ اوپر چڑھتے ہوئے بھی آبشار کی چند تصاویر بنانا...
  11. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    آبشار کے عین پیچھے انواع و اقسام کا سبزہ وغیرہ دکھائی دیا۔ ہم اس تک جانا تو چاہتے تھے، لیکن رسائی ممکن نہ تھی۔ باہر سے گھوم کے جانے کی کوشش کی جا سکتی تھی، لیکن وہاں ڈیوٹی پہ تعینات ایک پولیس والے نے منع کر دیا۔
  12. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    آبشار کے تالاب میں ڈبکی لگانے سے پہلے چند تصاویر بنائیں۔
  13. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    مزید نزدیک جا کے۔ تیز اور آہستہ شٹر سپیڈ سے بنائی تصاویر
  14. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    وہاں سے آبشار کی جانب بڑھے۔ موشن بلر کے لئے ایک تصویر سلو شٹرسپیڈ پہ لی۔
  15. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اسی مقام سے آبشار کا منظر
  16. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    جلد ہی ٹریک کا اختتام ہوا۔ اس جگہ پہ کیمپنگ سپاٹ کا سا منظر تھا۔ کئی گروپس وہیں بیٹھ کے کھانا پکا یا کھا رہے تھے۔
Top