نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوال: عمران خان نے اپنے امیدوار کو طمانچہ کیوں مارا؟ جواب: نواز شریف کرپٹ ہے، اگلی باری شہباز شریف کی ہے۔
  2. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ٹریک کے دوران کچھ اور مناظر
  3. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    نیچے اترتے ہوئے ایک جگہ رک کر آبشار کی تصویر لی، اور اس کے ساتھ والی پتھریلی ڈھلان کی بھی۔ آبشار اصل میں Two steps پہ مشتمل ہے۔ اوپر والے حصے میں کچھ منچلے لائف جیکٹس پہن کر کچھ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
  4. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ٹریک کافی سٹیپ ہے۔ نیچے کی جانب دیکھا تو کچھ یوں منظر تھا۔
  5. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ٹریک کے آغاز پہ لی گئی تصویر۔ دائیں جانب دکھائی دینے والی سڑک پیرسوہاوہ کی جانب سے آ رہی ہے۔
  6. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    کچھ زوم کر کے
  7. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    آبشار سڑک سے کافی نیچے ہے، اور اس تک جانے کے لئے دس بارہ منٹ کا ٹریک کرنا پڑتا ہے۔ تقریباً 100 میٹر یا اس سے کچھ زیادہ اترائی ہو گی۔ سڑک کنارے سے آبشار کا پہلا منظر
  8. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اس کے کچھ ہی بعد ساجیکوٹ آبشار تک جا پہنچے۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے کچھ رش سا لگا ہوا تھا۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    جدا ہو ڈنڈا جھنڈے سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی، وغیرہ
  10. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    میرا خیال تھا کہ آبشار حویلیاں سے زیادہ دور نہیں ہو گی، اور خصوصاً چڑھائی زیادہ نہیں ہو گی، لیکن ساجیکوٹ سے لگ بھگ 10 کلومیٹر قبل اچھی خاصی چڑھائی چڑھنا پڑی۔ ساجیکوٹ دراصل ایک پہاڑی کے دوسری جانب واقع ہے تو خاصی چڑھائی کے بعد دوسری جانب پہنچ پائے۔ آبشار سے پہلے ساجیکوٹ نامی گاؤں آتا ہے۔ خوب سبزے...
  11. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    صبح جب ساجیکوٹ جانے کے لئے نکلے تو تیز بارش شروع تھی۔ اس وجہ سے بغیر کوئی تصویر لئے راستہ کٹا۔ پہلی تصویر حویلیاں سے ساجیکوٹ کے درمیان جا کے لی۔ حویلیاں سے کچھ آگے نکلیں تو راستہ کافی خوبصورت ہے اور دونوں اطراف بے تحاشا سبزہ اور پھلدار درخت دکھائی دیتے ہیں۔ سڑک بھی زیادہ جگہ پہ کافی بہتر حالت...
  12. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ویسے تو یہ زیادہ بڑا یا قابلِ ذکر سفرنامہ نہیں بنتا، لیکن ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار سے زیادہ لوگوں کو آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے سوچا کہ اس بابت بھی ایک لڑی تشکیل دے دی جائے۔ ساجیکوٹ یا سجیکوٹ آبشار حویلیاں سے تقریباَ 28 کلومیٹر یا ایک گھنٹے کے فاصلے پہ واقع ہے۔ اسی کو اتنا ہی طویل ایک راستہ نتھیاگلی...
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عمران خان نے اپنے ہی امیدوار کو تھپڑ ماردیا
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا ذکر ہوا یہاں!
Top