نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جسٹس شوکت صدیقی کے بارے میں "لمبے لمبے مراسلے" شروع ہو چکے ہیں۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اس سے قبل بھی پیچھے ہٹایا تھا۔
  3. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    شکریہ جناب۔ تالاب میں ابتدائی دس بارہ فٹ تک پانی کافی کم گہرا ہے۔ تین سے چار فٹ تک ہی ہو گی۔ اس کے بعد آبشار کے عین نیچے والی جگہ پہ کافی گہرا ہے۔ اس لئے سب لوگ ابتدائی حصے تک ہی محدود تھے۔ پولیس والے کی ڈیوٹی شاید اسی لئے لگائی گئی ہو گی کہ ایک تو لوگوں کو پانی میں جانے سے روکے، اور دوسرا یہ...
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اتنی دیر میں تو نئی فوٹوسٹیٹ مشین "ایجاد" بھی ہو سکتی ہے۔
  5. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    جی جی۔ راجہ بازار سے بھی پرہیز ہی بہتر سمجھتا ہوں۔ گزشتہ آٹھ دس سال میں ایک دو چکر ہی لگائے ہوں گے۔
  6. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اور اتوار کو بھی صرف فیملیز ہی دکھائی دیتی ہیں۔
  7. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ چائے سے آپ کو چینی پتی وغیرہ کی بجائے ثمرین یاد آ جاتی ہے۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں چاہ، وہاں راہ سے مراد یہ ہے کہ جہاں چائے ہو گی،وہیں کی راہ لیں گے۔
  9. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اوہ اچھا۔ ویسے سچ کہوں تو مجھے ہجوم سے کبھی بھی زیادہ کوفت نہیں ہوئی۔ بلکہ ایک خوشی سی ہوتی ہے کہ لوگ سیروسیاحت سے لطف اندوز ہونے کے لئے آئے ہیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ بہت زیادہ رش (بلکہ فضول قسم کے رش) والی جگہوں سے بچنے کی ہی کوشش ہوتی ہے۔ جیسے مری کی مال روڈ، دامنِ کوہ، شکرپڑیاں وغیرہ
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک ٹک دیدم، دم نہ کشیدم والی صورتحال ہے
  11. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    اتنا زیادہ ہجوم نہیں تھا کہ کوفت ہوتی۔ اس جگہ کی مین سڑک سے کافی دوری کی وجہ سے یہاں فضول قسم کا رش دیکھنے میں نہیں آیا۔
  12. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ابھی تک کی پیشگوئیاں یہ رہیں۔ الیکشن کے بعد دیکھیں گے کہ کس کی پیشگوئی سب سے قریب تر رہی۔ ان سب کو پہلے مراسلے میں بھی شامل کر دیا ہے، تا کہ ڈھونڈنے میں سہولت رہے۔ مزید پیشگوئیاں آنے کی صورت میں پہلے مراسلے کو تدوین کر کے شامل کرتے رہیں گے۔ ابھی تک کی پیش گوئیاں یاز کی پیشگوئی فیصل عظیم فیصل...
  13. یاز

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ایک پیش گوئی یہ بھی آئی ہے۔ سوچا اس کو بھی شریک کرتے چلیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے وزیراعظم اور ظفراللہ جمالی پاکستان کے صدر ہوں گے، ایک مقامی اخبار نے غیر جانبدار حلقے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں 130 سے 150 سیٹیں حاصل کرے گی اور عمران خان کو...
  14. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ابتدائی تین چار تصاویر موبائل کیمرہ سے ہی بنائی تھیں۔ اور ہزارہ موٹروے والی آخری تین تصاویر بھی موبائل کیمرے سے ہی۔
  15. یاز

    ساجیکوٹ آبشار کی سیر

    ڈبکی لگانا تو منع تھا۔ اس بابت تاکیدی بورڈ بھی لگا ہوا تھا، جس میں دفعہ 144 وغیرہ کا بھی ذکر تھا۔ لیکن جب ہم گئے تو کچھ لوگ وہاں پانی میں ڈبکیاں لگا ہی رہے تھے۔ ہم نے بھی انہی کی اتباع کی۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے لگتا ہے کہ فیصلہ گیلا ہو گیا تھا۔ سکھایا جا رہا ہے۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    روشنی ڈالی جائے!
Top