دونوں ہو سکتے ہیں، لیکن سکردو بہتر رہے گا۔
جمعے کو زیر تعمیر سڑک پہ کام رکا ہوتا ہے تو آپ جمعے کو آسانی سے سکردو پہنچ سکتے ہیں۔
ہفتے کو شنگریلا، اپر کچورا یا شگر کی سیر۔ اتوار کو دیوسائی کی سیر اور استور آمد۔ پیر کی صبح واپسی کا سفر شروع۔
آج کے چند ریکارڈز
-- فخر زمان کے 210 رنز ون ڈے کرکٹ کا پانچواں بڑا انفرادی سکور ہے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے سب سے بڑا سکور ہے۔
-- فخر زمان اور امام الحق کی 304 رنز کی پارٹنر شپ ون ڈے کی سب سے بڑی اوپننگ پارٹنر شپ ہے۔
-- یہ کسی بھی وکٹ کی چوتھی بڑی پارٹنر شپ بھی ہے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے سب...