نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    میری نظر سے اس بحر میں کم ہی کوئی غزل گزری ہوگی۔ اگر کوئی ہوگی بھی تو صرف مثال کے طور پر۔ جو بحر معروف ہے وہ 'فاعلاتن مفاعلن فعلن' ہے!
  2. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    اور میچ شروع ہوتے ہی ٹارگٹ دو ہندسوں میں آ گیا ہے۔ 98 مزید درکار!
  3. محمد وارث

    احوال ایک لبرل کے حج کا

    رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تُو تجھ کو پرائی کیا پڑی اپنی نبیڑ تُو
  4. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    آج سرفراز کا خود کو مصباح کا جانشین ثابت کرنے کا چانس ہے۔ اگر کسی طور یہ ٹیسٹ پاکستان جیت گیا تو سرفراز اگلے کئی سالوں تک تینوں فارمیٹس میں پاکستان کا کپتان کنفرم ہو جائے گا۔
  5. محمد وارث

    دیکھتے ہیں میاں صاحب کس صوبے کی جیل میں جاتے ہیں،آصف علی زرداری

    نواز شریف کا آخری دورِ حکومت اتنا خراب ہے کہ اب زرداری جیسے سیاستدان کی باتیں بھی "معتبر" لگ رہی ہیں لوگوں کو! :)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل بہ داغش مبتلا کردم خطا کردم، خطا سوختم خود را برائے او غلط کردم، غلط وحشقی بافقی دل کو اُس کے داغوں میں مبتلا کر دیا، غلطی کی، بھاری غلطی۔ خود کو اُس کے لیے جلا لیا، غلط کیا، بالکل غلط۔
  7. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عارفاں پر ہمیشہ روشن ہے کہ فنِ عاشقی عجب فن ہے ولی دکنی
  8. محمد وارث

    اساتذہ کا عالمی دن

    جی میں سنی سنائی بات سے متفق ہوا تھا۔ اور اس سے زیادہ علم میں پھیلا نہیں سکتا کہ اس سے زیادہ علم مجھے بھی نہیں۔ :)
  9. محمد وارث

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    اس میں کچھ باتیں درست ہیں جیسے کہ اگرکسی کو لگے کہ ہارٹ اٹیک ہو رہا ہے تو مدد پہنچنے سے پہلے کیا کرنا چاہیے اور کچھ واقعی پر مزاح ہیں جیسے stent کا stunt وغیرہ۔ اور مزید یہ کہ اگر صرف ادرک، لہسن، لیموں وغیرہ ہی سے دل کی بیماریوں کا علاج ہو سکتا (پاکستان میں شہد اور عجوہ کھجوریں بھی مشہور ہیں) تو...
  10. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    پاکستانی تو میچ آج ہی ختم کرنے کے چکر میں ہیں۔ :)
  11. محمد وارث

    کولیسٹرول کیسے کم کریں؟

    ڈاکٹر صاحب آج کل 'فینو فائبریٹس' بھی کافی استعمال کروائی جا رہی ہیں، گو یہ بنیادی طور پر تو TG کی زیادتی کو روکنے اور کم کرنے کے لیے ہے لیکن دوسری لیپڈز کے لیے بھی ڈاکٹر لکھ دیتے ہیں۔ پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ کیا فینو فائبریٹس، سٹاٹن کے ساتھ استعمال ہو سکتی ہیں؟ میں نے کچھ ڈاکٹروں کی رائے اس کے...
  12. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    مشکل تر ہوتا جا رہا ہے ٹیم پاکستان کے لیے۔ چوتھی اننگز کا اپنا الگ سے ایک پریشر ہوتا ہے اور پھر تین سو سے زائد کا ٹارگٹ۔ پچھلے میچ میں اگر دوسری اننگز پاکستان کو ہرا گئی تھی تو اس میچ میں شاید پہلی اننگز ہروا جائے، دیکھتے ہیں۔ :)
  13. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    شاید آپ "پلان شی" کہنا چاہ رہے تھے۔ :)
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز فرشتہ تا ملخ و مگس ہمہ جبرے قدرند و بس بر محرمانِ قبول و رد، ز برو چہ غم، ز بیا چہ حظ ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل فرشتوں سے لے کر ملخ و مگس (ٹڈی اور مکھی یعنی حشرات الارض) تک سب کے سب اپنی قسمت (فطرت) کے جبر میں ہیں اور بس لیکن حو قبول و رد کے محرم ہیں (جن کو قبول و رد کا اختیار ہے یعنی...
  15. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہُو ہی سہی فیض
  16. محمد وارث

    اساتذہ کا عالمی دن

    ابھی تو صرف شادیوں کی بات چلی ہے، طلاق کی چلی تو مہینہ اور سال بھی ہو جائے گا۔ :)
  17. محمد وارث

    میرا کیفیت نامہ

    شکیل بدایونی کی اس غزل کا ایک اور شعر ہے، وہ بھی شامل کر لیں کہ غزل تو مکمل ہو۔ :) مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
  18. محمد وارث

    اساتذہ کا عالمی دن

    سیالکوٹ سے!
  19. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    سیریز ایک صفر سے ہاریں یا دو صفر سے، ایک برابر ہی ہے۔ اس لیے پاکستانی ٹیم کو رسک لے کر اپنی اننگز میں تیز اسکور کرنے ہونگے تا کہ میچ میں وقت بچ سکے اور یہ سری لنکا کے اسکور کے قریب قریب پہنچ کر پہلے ٹیسٹ کی طرح دوسری اننگز میں سری لنکا کو جلد آؤٹ کر کے اس بار ٹارگٹ حاصل کر لیں، اور بس یہی ایک...
Top