جی ظہیر بھائی درست کہا آپ نے ۔ ڈلنے کے استعمال میں کوئی مضائقہ نہیں جو اب فصاحت سے منافی ہو ۔
تاہم میرا ذاتی گمان ہے کہ فہد کو یہ تاثر ڈلنے کی جگہ پڑنے کے استعمال ہونے کی وجہ سے ہوا ہو گا۔
میرے خیال میں تو پڑنا اب بھی فصیح تر ہے لیکن ڈلنا اس کا جدید اور فصیح محاورے میں ڈھلا ہوا متبادل ہے ۔ جیسے...