یہ بات درست نہیں لگتی، ان دو صفحات میں آپ کو دو مثالیں اس کے خلاف ملیں گی۔ جو اس کے بے محل ہونے کا ثبوت ہے۔
پڑھنے والوں نے اپنا اپنا تاثر پیش کیا اور صاحب غزل نے بخوشی قبول کیا اور جواب بھی دیا ۔
آئنسٹائن کا مقولہ بھی برحق لیکن یہاں سراسر بے محل ہے کیوں کہ یہاں مشکل اردو (یا مشکل گوئی) کا...