نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    رضوان کیوں کافی نروس نظر آیا ۔
  2. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اگلی بال پر لے بھی لیا ۔ ماشاءاللہ ۔خوب پریشر ہے بھئی ۔
  3. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    کوہلی نے رضوان کا کیچ ۔۔۔لیکن بچ گیا
  4. سید عاطف علی

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پریشر میں ہیں لڑکے ۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوی امکان ہوتا ہے کہ بسکٹ زیادہ دیر ڈوبا رہے تو چائے کی موت مرتا ہے۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گریٹ شاٹ ۔۔۔سکس رنز ۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں کہہ دیتا ہوں بسکٹ سمیت۔ لیکن ڈبو کر فوراََ نکال لیجیے گا ورنہ غرق ہو جائے گا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت سیانی ہے وہ ، گرم پانی تیار رکھتی ہے ۔ اگر چاہیں تو فوراََ تیار کر دے گی ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی پی لیں پھر !
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھاک بالکل ما شاءاللہ ۔ آپ بتائیے چائے منگواؤں اس سے ؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چینی کی چیزیں دیکھ کے پھسل گئے آپ یعنی :)
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خواہ مخواہ قلفی کا ذکر آگیا ۔۔۔بے محل !!! :)
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر ہونے لگی تو آپ کے لیے ثمرین نے تھرماس میں رکھ دی تھی ۔ لاؤ بیٹآ ۔آپا آگئیں ۔
  14. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 75 ( ا ) ( ذ ) ( ن ) ( ل ) ( ف ) ( و ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپا چائے پینے کیوں نہیں آئیں ابھی تک ؟
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات تو یہ ہے کہ ائیر فون اور کاہلی الگ باتیں ہیں ۔ کام کے اوقات میں ائیر فون لگانا کاہلی ہو سکتی ہے بس۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاری ہوئی حیرت ہم پر کہ آپ کو ہماری بات پر بھروسا نہیں ۔ خیر بقول کسی کے ،سانو کی،
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط عادت اس کی یہ پڑی تھی کہ کان میں ائیر فون لگائے رکھتی تھی ۔ لوگ سمجھتے تھے کہ کاہل ہے حالانکہ وہ بہت خدمت گزار لڑکی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 67 ( پ ) ( ب ) ( ت ) ( و ) ( ا ) ( ذ ) #Hijjay https://hijjay.com یہ لو بھئی آج کے لیے یہی بہت ہے۔
Top