اپنی یاھو آیڈی دینگے ۔ میرے کتنے نمبر ھیں ۔ کون سب سے سینئر ھے ان سوالات کے جواب چاہیے قیصرانی صاحب کا کچھ پتہ ھے ان سے پوچھیئے گا کیا انکا پرندوں کے موضوع پر مواد ختم ھو گیا شکریہ خدا حافظ۔
سلام سعید ناظم بننے پر بہت،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت مبارک ھو مجھے آپکے ناظم بننے پر بہت خوشی ھوی پر مجھے پتہ تھا آپ کچھ کر دکھا گے آپ بہت لائق بہت انسان خدا حافظ۔
میرا ادھار بھی باقی ھے
میرا ادھار بھی باقی ھے اسکا بھی پوچھیئے گا میرا دھا گہ تو بند کر دیا او ر خد سنا ھے سیریں کر رھے ھیں قیصرانی جی ۔خیر جہاں بھی رھی خوش رھیں ۔
جناب میں نے ایسا مزاق میں کہاتھا ورنہ آپ لوگوں کی محبتیں چھوڑ کر جانا مشکل نھیں نا ممکن ھے اس محبتوں کا بہت شکریہ میں نے یہاں کافی دوست بنا لیے آپ سے بھی دوستی کا خواہش مند ھوں میرے پاس 6 ان پڑھے میزان ھیں کیا میں اب وہ نھیں پڑھ سکوں گا شکریہ خدا حافظ
آپ نے مجھے کونسا جواب دیناتھا جو شاید اب بھی باقی ھے؟۔ میزان کیا ھوتا ھے میرے پاس 6 ان پڑھے میزان ھیں انکو کیسے پڑھوں؟ جلد مدد کی امید رکھتا ھوں خوش رہیے شکریہ خداحافظ۔