رب جانے
یہ تو زیک پر منحصر ھے وہ معاون بن سکتا ھے یا نہیں زیک جی اس بار گڑ کم تھا حلوا شاید میٹھا نہ ھو ۔البتہ فوٹوگرافری کا کھیل ایک بہترین مو:)ضوع ھے آپکا
yellow footed pigeon
اس بار اس پرندے کا انگلیش نام بھی تحریر کر رھا ھوں یہ پورا بیر ایک سانس میں نگل سکتا ھے امید ھے امید ھے معلومات پسند آینگی اللہ حافظ