قیصرانی صاحب ھیں ھی اس قابل انکو ہر جگہ ہر وقت ھی یاد رکھنا چاہیے ۔ لیکن یہ جب بھولتے تو کمال کا بھولتے ھیں سوری قیصرانی جی سچائی جرم تو نھیں؟ شاید نھیں۔
سلام شکریہ جناب ۔ میں اتنا اچھا کسی چیٹ کو نھیں پا یا جتنا یہاں ھے لیکن ایک مشکل ھے وہ ھے میرا یہاں نیو یوزر ھونا لیکن رہنمائی کی امید کرتا ھوں شکریہ خدا حافظ