• وعلیکم السلام۔ اور معذرت کہ جواب دیتے دیتے آپ کا پُرانا پیغام کہیں کھسک گیا تھا۔ آپ سے ضرور بات کریں گے۔ آپ بتائیے کہ کیسے کی جائے؟
    نیکی اور پوچھ پوچھ اس پرندے کے متعلق تفصیلی معلومات ھے اسکو ماحولیات والے دھاگے میں بھج دیں یا متفرقات میں بہتر ماحولیات میں لگے گا شکریہ بہت بہت
    اسالام علیکم محترم ۔ جی میں ایک عام سا شخص کراچی پاکستان سے - پیشے کے اعتبار سے موباعل فون گیم ڈیویلپر - آج کل میڈیکل سے متعلق ویب سا یئٹ بنا رہا ہوں جو گردوں کے مریضوں کے لئے ہے۔ عمر کے لحاظ سے بڑھاپا آیا سمجھیے ۔۔ مزید جو آپ پوچھنا چاۃیں۔
    قبلہ عزیز صاحب سرخاب کے بارے میں تو مجھے اندازہ نہیں لیکن مرغابی مرغ اور آبی کا مرکب ہے - مرغ بمعنی پرندہ اور آب بمعنی پانی - شاید سرخاب بھی سرخ آب کا مرکب ہو - لیکن اگر یہ سرخ آب کا مرکب ہے تو سرخ آب کا مطلب تو لال پانی بنے گا اور لال پانی سوقیانہ زبان میں شراب کو کہا جاتا ہے - :)
    مجھ سے رابطے کی معلومات یہاں سے حاصل کر یں۔

    کوئی بات ہو تو ای میل کر دیا کریں۔ اکثر آفس کے کاموں میں مصروف رہتا ہوں اس لئے چیٹ کے لئے وقت مشکل سے ہی نکال سکوں گا۔

    والسلام!
    جناب عزیز امین صاحب مجھے چڑیوں کے موضوع سے بہت زیادہ دلچسپی نہیں پر آپ کو یہ ربط فراہم کر رہا ہوں۔ اس شخصیت پر گوگل کیجئے انشاء اللہ آپ کو بہت کچھ ملے گا۔


    ڈاکٹر سالم علی
    سلام مسنون!

    عزیز امین بھائی۔ میزان وہاں ٹوٹل کے معنی میں ہے۔ اگر ان پڑھے پیغامات 0 ہوں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ سارے پیغامات بڑھ چکے ہیں لہٰذا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اور آپ بھلا محفل سے جائیں گے کیوں؟ ایسا کسی نے کہا کیا؟ شروعات میں تھوڑی سی اجنبیت ہوتی ہے پھر انشاء اللہ سبھی جان جائیں گے تو مسئلہ نہیں ہوگا۔

    والسلام!
    سلام مسنون!

    عزیزم عزیز امین صاحب بھلا مجھے آپ سے گفتگو کرنے میں کیا اعتراض‌ ہو سکتا ہے۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ محفل کے کسی رکن کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا اگر انکے مصروفیات میں بے جا مخل نہ ہوا جائے۔

    خیر بہتر ہوا کہ آپ کے پیغامات کا سلسلہ بحال ہو گیا۔ ورنہ بڑی پریشانی ہوتی تھی کہ جواب کہا دیا جائے۔

    محفل کو میں نے بھی بہت خوبصورت پایا ہے۔ اراکین سارے ہی ہمدرد و غمگسار ہیں (تھوڑے تھوڑے فرق کے ساتھ)۔ کبھی کوئی مسئلہ ہو تو کسی کو بھی تحریر کر دیں۔ انشاء اللہ ہر کوئی مدد کو تیار ملے گا اگر اس کے بس میں ہوا۔

    والسلام!

    --
    سعود ابن سعید
    واہ نایاب جی ،، اپ نے سب کچھ سیت کر دیا ۔۔ لیکن شکریہ ادا نہین کرون گا اپ کا ۔۔ کہ اپ تو نایاب ہین ملتے ہی نہین ۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔اللہ حافط۔
    ۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top