نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    کینیڈآ سے کون کون ہیں؟

    کینیڈآ سے کون کون ہیں؟
  2. عزیزامین

    مسالکی اختلافات یا ذاتی جنگ

    بہت ہی اچھی گفتگو ہے
  3. عزیزامین

    جنت کے چند جانور

    بہت زبردست شیئرنگ ہے شکریہ
  4. عزیزامین

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    کیا پاکستان کے ہر صوبے میں ایک ہی قانون ہے خاص طور پر کے پی کے میں؟
  5. عزیزامین

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    اگر معلومات عالم کے نام سے ایک زمرہ بن جائے تو بہت اچھا ہے
  6. عزیزامین

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    5 مئی کو انٹاریو کی فلائٹ ہے میری
  7. عزیزامین

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    میرا مطلب ہے دھاگے کا نام دنیا بھر کے قوانین یا معلومات عالم ہوتا جس میں ایک موضوع پر ایک لڑی ہوتی؟یا کسی کو نیا ایسا دھاگہ بنانا چاہیے؟
  8. عزیزامین

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    بہت اچھا سلسلہ ہے اگر نام آپ کے علاقے میں قوانین ہوتا تو زیادہ بہتر تھا شاید؟
  9. عزیزامین

    ایک صاحب پپو کے نک سے آیا کرتے تھے اب وہ کبھی نظر نہیں آئے؟

    ایک صاحب پپو کے نک سے آیا کرتے تھے اب وہ کبھی نظر نہیں آئے؟
  10. عزیزامین

    دنیا کے 10 مہنگے ترین پھول !

    بہت اچھی پوسٹ ہے یہ
  11. عزیزامین

    27 اکتوبر 1947 جب بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔

    میرے زاتی خیال میں اس یا اس جیسے دنوں میں محفل کے پیج کا رنگ بھی سیاہ ہونا چاہیے
  12. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    حمیرا عدنان
  13. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    آپ کو وی سی ایچ میں کیا دلچسپی ہے کیا آپ وی سی ایچ کو اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گی۔ کیا آپ وی سی ایچ کی مددکرنا چاہیں گی؟
  14. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    اوشو جی مزید کچھ پوچھنا چاہیں گے؟
  15. عزیزامین

    زلزلہ

  16. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    ویسے تو مجھے کھانے میں میٹھے سے زیادہ نمکین پسند ہے ۔پر آئیسکریم ، کھیر اور گجریلا کھا لیتا ہوں میرا گزاراہ میٹھے کے بغیر بھی ہو سکتا ہے، ہاں تیکھا شدید ناپسند ہے اس بارے میں عرب کھانے میرے لیے بہتر ہو سکتے ہیں
  17. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    جزاک اللہ
  18. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    اچھا تعار ف اور انٹر ویو میں فرق بتایں؟
  19. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    وی سی ایچ ایک منصوبہ ہے جس میں سپیشل پرسنز سے جڑے ویڈیوز ہوں گے، اکثر لوگ ایسے بہت پروفیشنل نوعیت کا سمجھتے ہیں جب کہ اس میں خلوص نیت اور جذبات کاخیال زیادہ ہے
  20. عزیزامین

    تعارف عزیز امین کا تعارف

    یہ سوال تعارف کے زمرے میں آتا ہے یا انٹرویو کے؟
Top