ابن سعید

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اپنی یاھو آیڈی دینگے ۔ میرے کتنے نمبر ھیں ۔ کون سب سے سینئر ھے ان سوالات کے جواب چاہیے قیصرانی صاحب کا کچھ پتہ ھے ان سے پوچھیئے گا کیا انکا پرندوں کے موضوع پر مواد ختم ھو گیا شکریہ خدا حافظ۔
    قیصرانی صاحب کیا اردو محفل چھوڑ گئے ؟ نھیں چھوڑاا تو انکا کیا حال ھے بات کیوں نھیں کرتے؟
    سلام میرے پاس ایک مشورہ ھے محفل کے متعلق امید ھے پسند آے گا اس میں چیٹ روم بھی شامل ھونا چاہیے آپکا کیا خیال ھے؟ دوستی کرنے کا شکریہ خداحافظ۔
    جناب میں نے ایسا مزاق میں کہاتھا ورنہ آپ لوگوں کی محبتیں چھوڑ کر جانا مشکل نھیں نا ممکن ھے اس محبتوں کا بہت شکریہ میں نے یہاں کافی دوست بنا لیے آپ سے بھی دوستی کا خواہش مند ھوں میرے پاس 6 ان پڑھے میزان ھیں کیا میں اب وہ نھیں پڑھ سکوں گا شکریہ خدا حافظ
    آپ نے مجھے کونسا جواب دیناتھا جو شاید اب بھی باقی ھے؟۔ میزان کیا ھوتا ھے میرے پاس 6 ان پڑھے میزان ھیں انکو کیسے پڑھوں؟ جلد مدد کی امید رکھتا ھوں خوش رہیے شکریہ خداحافظ۔
    ویسے لگتا ھے میری تحریریں آپ کو بہت بری لگیں ھیں کوئی جواب یا رسپانس نھیں مل رھا کیا ایسا ھی ھے کہیں تو محفل چھوڑ جاوں؟
    سلام حال ھے کیا آپ نے میری ساری تحریریں پڑھیں آپکا انکے متعلق کیا خیال ھے تفصیل سے بتایں شکریہ
    سلام شکریہ جناب ۔ میں اتنا اچھا کسی چیٹ کو نھیں پا یا جتنا یہاں ھے لیکن ایک مشکل ھے وہ ھے میرا یہاں نیو یوزر ھونا لیکن رہنمائی کی امید کرتا ھوں شکریہ خدا حافظ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top