نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اتنا بڑا کیک اور چھرا تو انٹونوو پہ ہی جا پائے گا۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اس چھری سے کسی بھی قسم کا ذبیحہ مشکل ہے۔ ہاں جھٹکا ہو سکتا ہے۔
  3. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    مرے چھکا لگانے کے بعد آؤٹ۔ 166 پہ 4۔
  4. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    خصوصاً آزاد امیدوار کی صورت میں ملتوی نہیں کرنے چاہییں۔
  5. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    شاید اس کو بھی انتقال پر ہی محمول کیا گیا ہو۔
  6. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    تیسری وکٹ گر گئی۔ 148 پہ 3۔
  7. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    باقی تو اپنی نشانیاں ہی چھوڑی ہوں گی۔
  8. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    الیکشن کمیشن نے حنیف عباسی کے نااہل ہو جانے کے بعد حیران کن طور پر این اے 60 سے الیکشن ملتوی کر دیا ہے۔ ہمارا تو خیال تھا کہ فیصلے کی ایسی ٹائمنگ رکھی ہی شیخ رشید کو جتوانے کے لئے تھی۔ ویسے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کچھ دیر بعد اس خبر کی تردید آ جائے۔
  9. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    واہ واہ۔ ہم تو کہتے ہیں کہ تقریب کو چھوڑیں۔ پہلے ضیافت ہی کر لیتے ہیں۔
  10. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    امام صاحب نے کیچ ڈراپ کر دیا۔
  11. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تاکہ اعتبارِ انقلابِ آسماں ہو سکے۔
  12. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سب کچھ ہی رکا پڑا ہے انتخابی نشان کے سوا۔
  13. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پہلے ون ڈے میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  14. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    آج زمبابوے کا ارادہ پوری باری لینے کا ہے۔
  15. یاز

    بھیجا فرائی

    ہمیں بھی نتیجے کا شدت سے انتظار ہے۔
Top