بہت عمدہ۔
ویسے میں یہ سوال اپنے حلقہ احباب میں خصوصاً سوشل میڈیا پہ زیادہ مباحثے کرنے والے دوستوں سے اکثر پوچھتا ہوں کہ بھائی آپ نے آخری کتاب کونسی اور کب پڑھی تھی۔
جواب حسبِ توقع آتا ہے۔
2097152 تو غالباََ 2 میگابائٹ کی مجموعی بائٹس ہیں۔ 2 کو 21 دفعہ آپس میں ضرب دینے سے یہ نمبر آتا ہے تو یقیناً بہتر نمبر ہی ہوا۔
33550336 تو ایک پرفیکٹ نمبر ہے۔
2178309 چار پرائم نمبروں کو ضرب دینے سے بنتا ہے۔ نیز ایک دو تین پانچ آٹھ سے شروع ہونے والی فیبوناچی سیریز کا بھی رکن ہے۔
کسی نے فیس بک پر کیا خوب جملہ شیئر کیا ہے کہ
مجھے عمران خان کے وزیراعظم بننے کا سو فیصد یقین ہے، لیکن مسئلہ بس یہ ہے کہ یہی یقین مجھے پچھلے الیکشن میں بھی تھا۔