نتائج تلاش

  1. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح فرما رہی ہیں آپ۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔ ان کے دو تین خواب تو زبانِ زدِ عام ہیں۔
  3. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے یونہی نمٹا جا سکتا ہے۔
  4. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    پہلی وکٹ 2 رنز پہ گر جانے کے بعد شکیب اور تمیم کی عمدہ شراکت۔ بنگلہ دیش 35 اوورز میں 160 پہ 1 آؤٹ۔
  5. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر سن کے ان کی آنکھیں بھی بھرا جاتی ہوں گی نا۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کراچی (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ 15 دن سے سویا نہیں ہوں، پورے ملک میں اس قوم کے لئے گھوم رہا ہوں۔ ربط
  7. یاز

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    آپ کا بہت شکریہ۔
  8. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خواب تو ہر پردیسی اپنے وطن کے ہی دیکھتا ہو گا۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا خیال ہے کہ آج کی گیٹ ٹو گیدر کے باعث تھک گئے ہیں۔
  10. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    اوورز ختم۔ زمبابوے 233 پہ چار۔ یوں 131 رنز سے میچ پاکستان نے جیت لیا۔
  11. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    سیریز کا آخری اوور بھی سرفراز کروا رہا ہے۔ پہلی گیند پہ چھکا کھا لیا۔
  12. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    سرفراز نے بھی ایک اوور کروا لیا۔
  13. یاز

    پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل میچ:پاکستان بمقابلہ زمبابوے

    زمبابوے 44 اوورز میں 200 پہ 4 آؤٹ۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کراچی پارٹی ابھی محوِ آرام وغیرہ ہے۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ایسا وقت تو شاید ایک لمحے یا اس سے بھی کم کے لئے ممکن ہو۔
Top