آخری چند اوورز میں تمیم اور مشفق کی بے تحاشا مار پیٹ کی بدولت بنگلہ دیش نے 279 کا مناسب مجموعہ حاصل کر لیا۔
آخری پانچ اوورز میں 68 رنز بنے۔ اس میں سے بھی آخری 14 گیندوں پہ 51 رنز جوڑے گئے۔
تمیم 130 پہ ناٹ آؤٹ، جبکہ مشفق نے 11 گیندوں پہ 30 رنز بنائے۔
صدر مملکت ممنون حسین نے انتخابی مہم کے دوران بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش اور خیبر پختونخواہ میں اکرام اللہ گنڈا پور اور اکرم خاں درانی پر حملوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے، انھوں نے ان حملوں میں ایک انتخابی امید وار اکرام اللہ گنڈا پور کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
صدر صاحب نے بھی اپنے زندہ ہونے...