نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یار کچھ اور ہی مانگ لیتے آپ۔۔۔ سننے کی گھڑی تھی۔۔:)
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہمارا کپتان ڈر گیا۔
  3. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں بھی۔۔۔ کیوں کہ فیس بک پر انڈینز کو خون کے آنسو رلا چکا ہوں۔ اگر پاکستان ہارا تو خیر نہیں۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ایچ فار حق۔۔۔ آپ کہاں سے حق پر ہیں۔۔۔۔:ROFLMAO:
  5. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شکر پہلا تو گیا۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    شمشاد بھائی حق کا ساتھ دیں گے۔۔:rolleyes:
  7. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    وجہ یہ ہے کہ لنکن اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں۔
  8. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    گل کو جلدی لانا چاہیے۔
  9. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پتا نہیں۔۔:(
  10. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    180، 190 کا ٹارگٹ لگ رہا ہے۔۔
  11. انیس الرحمن

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    وہ تو بہت بہادر ہے۔ مری کی چیئر لفٹ پر کہ رہا تھا "بابا چھولو میں تودوں گا نیتے۔":)
  12. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    اجمل۔۔۔
  13. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسے سری لنکا کے خلاف اتنے اسپنرز کا کھلانا سمجھ نہیں آیا۔
  14. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    دوسرے میں سات رنز۔
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    حفیظ کو دوستیاں زیادہ عزیزہیں غالبا۔
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    جی بالکل۔۔ میں نے آپ کا کام بھی دیکھا ہے۔ کمال کا کام ہے آپ کا۔ میں ایکسپرٹ رہ چکا ہوں فوٹو شاپ کا۔ اب ریٹائر ہوگیا ہوں۔:)
  17. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    بہت شکریہ جناب۔ جی بالکل میں نے کی۔
Top