زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
آپکوشاید ایشز کاعلم نہیں۔ آسٹریلیا اور انگلستان کے درمیان گھمسان کا رن پڑتا ہے۔۔۔:)
انیس الرحمن
Post #2,122
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ارےنہیں بھائی میں تو فاتح بھائی کےفارمولے پر عمل کر رہا ہوں۔۔۔:ROFLMAO:
انیس الرحمن
Post #2,119
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
آپ کو ان کے ملک کا کیسے پتا؟ انڈیا کا تو سامنے ہے ہی۔
انیس الرحمن
Post #2,112
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
وہ ان کا ملک جانے۔ ہم نے ساری دنیا کا درد اپنے سینے میں تھوڑی سمیٹنا ہے۔۔:p
انیس الرحمن
Post #2,111
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
بلال بھائی کرکٹ کی بات ہورہی ہےمعیشت کی نہیں۔۔۔:D
انیس الرحمن
Post #2,108
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
کرکٹ کی دنیا میں ڈبودیا نام ۔
انیس الرحمن
Post #2,107
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
یار کون سا میچ اچھا کھیلے؟؟؟؟
انیس الرحمن
Post #2,101
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
آفریدی کی جگہ اس کو کھلا لیتے تو یقینا معاملہ کچھ مختلف ہوتا۔۔
انیس الرحمن
Post #2,099
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
ہاں ہاں یہی وہ ٹولا ہے۔ جس نے ملک کا نام ڈبو دیا آج۔
انیس الرحمن
Post #2,098
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
دس میچ کے بعد ایک اننگ اچھی کھیلنے والے کو شاید آپ کھلاڑی سمجھتے ہوں گے۔۔۔:D
انیس الرحمن
Post #2,095
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
یہ "ہم گروپ" والے کدھر ہیں آج؟؟؟ مجھے ان سے خاص کر حسیب نذیر گِل سے معذرت کرنی ہے پاکستانی ٹیم کی ہار کے بعد۔ اگر کسی وجہ سے آپ کا دل دکھا ہو تو اس کے لیے معذرت۔
انیس الرحمن
Post #2,093
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
عمر اکمل کو ٹیم میں رکھنا حماقت تھی۔
انیس الرحمن
Post #2,088
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
بےشرمی کی حدود کو چھو گئی آج ٹیم۔ آسٹریلیا جس نے 112 کے لیے کھیل کھیلا تھا۔ اس کی ہرا کر شیر بننے والے آج گیڈر دکھائی دیے۔
انیس الرحمن
Post #2,087
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
کپتان کی دوستی نے ڈبودیا۔
انیس الرحمن
Post #2,083
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
اپنی کچھاروں میں دم دبائے بیٹھے ہوں گے۔
انیس الرحمن
Post #2,082
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
پہلے تو گلے ملیے۔۔۔:bighug:
انیس الرحمن
Post #2,079
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
:mad:
انیس الرحمن
Post #2,055
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
دعائیں کام کر رہی ہیں۔۔۔۔:)
انیس الرحمن
Post #2,024
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
دم درود شروع کی جائے۔ پوری قوم سے دعاؤں کی گزارش ہے۔
انیس الرحمن
Post #2,020
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012
پاکستانی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بےکار قسم کے بولرز، میتھیو، دلشن، وغیرہ سے باؤلنگ کروائی جائے۔
انیس الرحمن
Post #2,015
اکتوبر 4، 2012
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top